LABOUR DAY RALLY HESCO TANDO ADAM DIVISION
Labour Day rally held in HESCO Tando Adam today on 01-05-2023
شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہائیڈرو یونین حیسکو ٹنڈو آدم کے زیر اہتمام ایک ریلی حیسکو ڈویژن آفس سے پریس کلب ٹنڈو آدم تک نکالی گئی جس کی قیادت ڈویژنل جنرل سیکرٹری اختر کلوئی ڈویژن چیرمین عبدل حق ساند ۔فہیم کمانڈو۔مولا بخش خاصخیلی۔ عبدل غفور بروہی- رستم مگسی۔لال کمار۔ملک عرفان۔کاشف پرویز۔اقبال گلبانی ۔زاہد شکور۔زاہد احمد اختر حسین۔اور دیگر ایمپلائز نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.