میں داخل ۔ کوئی بھی سائیڈ جھکنے کے لئے تیار نہیں
پرویز الہی کو گرفتار کرنے کے لئے پنجاب پولیس کا رات دیر انکے گھر پر چھاپہ۔پرویز الہی موجود نہیں تھے ۔عمران خان کا شدید احتجاج۔مذاکرات خطرے میں ۔ احسن اقبال نے چھاپے کی ذمےداری پنجاب کی نگران حکومت پر ڈال دی ۔
لکی مروت میں پاکستان فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں ۔پاکستان فوج کے 3 جوان شہید جب کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
حکومت نے پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز کو سستی گیس نا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پرائیویٹ پاور پروڈیوسرز اس سستی گیس سے بجلی بنا کر نیشنل گرڈ کو مہنگے داموں بیچتے ہیں ۔اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے سستی گیس گھروں کو دی جاۓ گی ۔
سوڈان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا آپریشن شروع ہوگیا ہے ۔پہلے مرحلے میں آج 149 پاکستانی واپس وطن پوھنچ گئے جب کے ایک اور فلائٹ سے مزید 200 پاکستان کل واپس وطن پوھنچ جایئں گے ۔یاد رہے سوڈان میں گزرشتا کئی روز سے حکومت اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی بغاوت کیس میں 3 مئی تک قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی
یاد رہے عمران خان پر فوج کے سینئر افسر کے خلاف نا زیبا بات کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا ۔
پاکستان نے نیوزیلنڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 337 کے تقاب میں 25 اورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 167 رنز بنا لئے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.