Fatima Bhutto Married
Fatima Bhutto's husband Graham has purportedly converted to Islam and has chosen "Gibran" as his Islamic name.
قائد شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی ہماری قائد بی بی فاطمہ بھٹو صاحبہ کو نئی زندگی ملی ہے بی بی فاطمہ بھٹو کو بہت بہت مبارک ہو۔
مالک سلامت رکھی میر بابا کی صاحبزادی بی بی فاطمہ بھٹو نے امریکی نوجوان سے شادی کی - سیونٹی کلفٹن کراچی میں شادی کی تقریب - ذوالفقار جونیئر کی سوشل میڈیا کے ذریعے تصدیق - ذرائع کے مطابق شادی اور نکاح کی تقریب انتہائی چھوٹے پیمانے پر ہوئی - جس میں کلفٹن کے 70 ملازمین اور چند خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.