NAZISH FATIMA A HOPE FOR HUMANITY
Nazish Fatima
Social Activist
Politician
Preseident WAF
EX- District President PTI HYDERABAD
نازش فاطمہ ایک نام انسانیت کی خدمت کا ۔جو ہمیشہ ہر وقت غریب لوگوں کی مدد کے لیے کوشاں رہتی ہے ۔نازش فاطمہ ایک عظیم باپ کی عظیم بیٹی جو عوام کی ہر مشکل میں انکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے

زیر نظر کچھ اشعار میڈم نازش فاطمہ کی جدوجہد کی درست عکاسی پیش کرتے ہیں
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لۓ لڑنا بغاوت نہیں ہوتی
نازش فاطمہ اور ثناء خان نے نادرآفس جبار صاحب سے معلاقات کی اور خواجہ سرائوں کے مسائل حل کرنے کی بات کی کچھ کا مسئلہ حل کرا دیا دیاگیا .نتاشہ۔شبنم۔گڈو کے مسائل حل کرانے ۔


NAZISH FATIMA with XEN HESCO qasimabad Ghulam Farooque Tunio about various issues including UN scheduled load shedding on various feeders of qasimabad...

نازش فاطمہ صاحبہ کا کہنا ہے کے
آپ اپنے مقصد کو لے کر آگے بڑھتے جائیں کوئی کچھ بھی بولے معاف کردیں بھروسہ صرف اپنے محنت پر رکھیں اور اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھیں۔


Nazish Fatima at 2nd SINDH Youth Convention 2022 Organized by Development and Empowerment Society #DES. Really it was great Event specialially for Youth and many congratulations to you Raj Asnani For your Successful event my best wishes and prayers for you always.

مردوں کے اس معا شرے میں ایک عورت ہوتے ھوے میڈم نازش فاطمہ جس ہمت اور نڈر طریقے سے ہر پل نا صرف عورتوں کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھا رہی ہیں بلکے خواجہ سراؤں کو بھی اپنے ساتھ لیکر چل رہی ہیں اور انکو وہ حوصلہ دیا ہے جو ہمارے معاشرے کے اس نظر انداز طبقے کو اب یہ پتا چل چکا ہے کے ان میں اور معاشرے کے باقی افراد میں کوئی فرق نہیں اور وہ بھی انہی سہولتوں کے حقدار ہیں جو باقی لوگوں کو میسر ہیں ۔ ہماری عوام سے اپیل ہے وہ میڈم نازش جیسی عظیم بہادر اور انسانیت کا درد رکھنے والی شخصیت کو آگے چل کر ووٹ دیکر اسسمبلیوں میں لائیں تاکے عوام کی حقیقی نمایندے ایوانوں میں آکر عوام کی آواز بن سکیں ۔
غریب لوگوں کے روزگار کا اشو ہو یا خواجہ سرا کی مشکلات ہو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اشو ہو یا انصاف کی فراہمی کا اشو ہو نازش فاطمہ گزرشتا کئی سال سے دن رات سماجی اور سیاسی طور پر ہر وقت ان اشوز کو حل کرنے میں کوشاں رہی ہیں ۔انکی خدمات کے پیش نظر انکو مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے لا تعداد ایوارڈز نوزا جاتا ہے ۔نازش فاطمہ کو ہم نے کبھی فارغ نہیں دیکھا یہ ہر روز ہر وقت عوامی خدمات میں مشغول رہتی ہیں ۔یہ بیک وقت کئی سماجی ادارے چلا رہی ہیں ۔جو بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف ہنر مفت سکھا رہے ہیں
![]() |
Nazish Fatima |
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.