Skip to main content

PMC یا PMDC کیا ہوگا

 

PMC یا PMDC 

کیا ہوگا

 ۔


 PMC ہو یا PMDC

آپ نے تیاری کرنی ہے 

اور آپ کی توجہ اپنی پڑھائی پر ہونی چاہئے۔


 اب PMDC کے آنے سے فرق یہ آئیگا کہ ٹیسٹ آپ کے صوبائی نصاب سے آئیگا۔ یہ نصاب آپ نے پہلے انٹرمیڈیٹ کے لیے بھی پڑھا ہے۔ ابھی آپکو پڑھنے میں آسانی ہوگی۔ 

اور ابھی ٹیسٹ تھوڑا  تاخیر کا شکار ہوسکتا جس سے آپکو مزید وقت بھی مل سکتا تیاری کا۔

  اور ٹیسٹ فزیکل ہوگا اور ٹیسٹ فیس بھی کم ہوگی۔


 اب NLE  ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ جو کہ قابل اعتراض تھا۔ اسکی 2 وجوہات تھی۔

1۔سٹوڈنٹ پانچ سال میڈیکل کے امتحان پاس کرتا ہے جو کہ آسان نہیں ہوتے۔اُن کے پاس کرنے کے بعد کسی قسم کے ٹیسٹ کا جواز نہیں بنتا۔ اور اگر ٹیسٹ ہوتا بھی تو اُسکا کوئی اضافی فائدہ ہوتا جو کہ کوئی بھی نہیں تھا صرف اسٹوڈنٹس کے لیے مشکل میں اضافہ کرنا تھا۔

2۔ اس ٹیسٹ کا پاسنگ اسکور 75٪ تھا۔ میڈیکل میں زیادہ تر اسٹوڈنٹس مشکل سے 70٪ مارکس لے سکتے۔ اور یہ ٹیسٹ جو کے تمام سال کے نصاب سے تھا اس حساب سے اسکا پاسنگ کریٹریہ زیادہ تھا۔ اس کا صاف مقصد تھا کہ نوکری نہ دینی پڑیں جب کہ اس ملک میں ڈاکٹروں کی پہلے کمی ہے۔ 


اب سوال یہ ہے کہ PMDC آگئی ہے یا نہیں۔ PMDC 2022 بل آج اسمبلی سے پاس ہوگیا ہے اب سینیٹ سے پاس ہونا باقی ہے۔ جہاں پر پاس ہونے سے اسی کوئی نہیں روک سکتا۔ ہاں پر ہمارے صدر اسے مسترد کر سکتے ھیں۔

 پر مسترد ہونے کے بعد دوبارہ اسمبلی میں لایا جایگا۔اور وہاں سے منظوری کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔ اور PMC کی حیثیت ختم ہو جائیگی۔

اب PMC کے خاتمے کے بعد mdcat صوبائی سطح پر ہوگا۔پہلےکی طرح۔

پنجاب  اور  بلوچستان میں اسے UHS لے گی۔

خیبر پختونخوا میں ETEA/KMU لے گی۔

سندھ میں NTS۔


 فیس جو PMC نے رجٹریشن کے لیے آپ سے لی گئی وہ واپس ہو جائیگی۔ يا پھر آپکو آپکی صوبائی سطح پر رجسٹر کیا جائیگا اُسی فیس سے۔

Comments

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

Teaching and Non Teaching Staff Required

Teaching and Non Teaching Staff Required The Begum Nusrat Bhutto Women University Sukker  Teaching and Non Teaching Jobs availabe. Last date to Apply 29-04-2025 D Begum Nusrat Pano Women's University Sukket Teaching and non-teaching  posts are vacant Applications are required from the eligible candidates of Begum Nusrat Bhutto Women University Sukkur for the teaching and non-teaching vacancies on a purely temporary basis in each department and on a purely temporary basis. All jobs will be made on a temporary basis for a period of 2 years on initial satisfactory performance. consideration will be given to women candidates based on the required eligibility criteria and preference will be given to them. The services of these appointees will be continued/fixed in the future on the regular establishment of Begum Nusrat Bhutto Women's University, Sukkur, on the creation of related posts, which will be on Contributory Pension Service. S:NO Name of Post Discipline Pay Scale 1. Profess...

احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے

  احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے   احساس راشن پروگرام 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ احساس راشن پروگرام: 20 ملین خاندانوں کو ہر ماہ 1000 روپے کی سبسڈی ملے گی اسلام آباد: احساس راشن پروگرام آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر، وزیراعظم عمران نے بدھ کو اپنی ٹیلی ویژن تقریر میں غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔ احساس اور نیشنل بینک آف پاکستان نے ایک ٹیکنالوجی کی قیادت میں، ٹارگٹڈ سبسڈی کی تقسیم کا پروگرام تیار کیا ہے۔ فائدہ اٹھانے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے احساس اگلے ہفتے ایک رجسٹریشن پورٹل کھولے گا جو مستحق افراد کی رجسٹریشن شروع کر دے گا۔ رجسٹرڈ افراد کو راشن کارڈ جاری کیا جائے گا جس کے ذریعے وہ 30 فیصد سبسڈی پر نامزد کریانہ یا یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا، دالیں، گھی یا کوکنگ آئل خرید سکیں گے۔ دھوکہ دہی کو روکنے کے ...