Skip to main content

LEARN CHAT GPT AND EARN MONEY

LEARN CHAT GPT AND EARN MONEY




چیٹ جی پی ٹی - سیکھئے، وقت بچائیے اور پیسہ کمائیے

 ایک ایسی سکل سیکھیں جو عمر بھر آپکو کام دے گی

 چیٹ جی پی ٹی دنیا کا ذہین ترین چیٹ بوٹ ہے جسے نیچرل لینگویج پروسیسنگ(این ایل پی) کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے ایجاد کیا گیا ہے۔ یہ انسانوں کی طرح تحریری مکالمے(ڈائیلاگز) تخلیق کر سکتا ہے۔ آپ اس سے بالکل اسی طرح سوال کر سکتے ہیں جیسے آپ کسی انسان سے سوال کرتے ہیں، جس کا جواب یہ کسی انسان کے اندازمیں، لکھ کر آپ کو دیتا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی سے معلومات عامہ، سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ریاضی اور معاشیات سمیت، دنیا کے سینکڑوں موضوعات کے بارے میں سوال پوچھے جاسکتے ہیں اور یہ ہرسوال کا جواب صرف چند سیکنڈ میں پیش کر دیتا ہے۔

اس کے علاوہ، چیٹ جی پی ٹی سے کمپیوٹر پروگرامنگ، میوزک کمپوزنگ، پیشه ورانه ای میل، مضمون، بلاگ، وی لاگ، پوڈ کاسٹ، ڈاکیومنٹری کا اسکرپٹ یا کوئی سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے، ریاضی کے مسائل حل کرنے، سرچ انجن آپٹمائزیشن، کوئز اور امتحانی پرچے تیار کرنے، کونٹینٹ کو بہتر بنا کر دوبارہ سے لکھنے، پیچیدہ اور مشکل موضوعات کو آسان الفاظ میں بیان کرنے، پریزنٹیشن تیار کرنے، کورس مرتب کرنے، مصنوعات کی تفصیلات ترتیب دینے، گیم کھیلنے، ملازمت کے لیے کورلیٹر اور ریزیومے/سی وی/ بایوڈیٹا وغیرہ لکھنے میں مدد لی جاسکتی ہے۔

یعنی آپ چیٹ جی پی ٹی کو صحیح طور پر استعمال کرنا سیکھ کراس سے کئی کام لے سکتے ہیں اوراچھی آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب بھی اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے تا کہ آپ بھی مصنوعی ذہانت کے اس جدید انقلاب سے فائدہ اٹھا سکیں۔

اس کتاب میں کچھ مفید براؤزرایکسٹینشنز کے علاوہ،بیس دیگر جزیٹیو اے آئی ٹولز کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جن میں”پلیٹ فارم فاراوپن ایکسپلوریشن” بطور خاص قابل ذکر ہے۔ غرض اس کتاب میں چیٹ جی پی ٹی اور جزیٹیو اے آئی سے متعلق وہ سب کچھ ہے جسے جان کر آپ اپنی کارکردگی میں نمایاں اضافہ کر سکتے ہیں؛ اور اپنے لیے روز گار اور آمدن کے نئے مواقع تلاش کر سکتے ہیں ۔ آج ہی آرڈر کریں 

https://gufhtugu.com/chat-gpt/

Comments

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

STS IBA RECRUITMENT NOTES FOR BPS-05 TO BPS-15

STS IBA RECRUITMENT NOTES  FOR BPS-05 TO BPS-15  Services,General Administration and Coordination Department Sindh  recently announced screen test for Jobs in Sindh and invited applications from candidates to apply for screen test in three categories jobs in BPS-05 TO BPS -15 . We are providing preparation material and notes in Pdf  format so that candidates who will apply for jobs in future can prepare for test and interview. According to New Syllabus notes are prepared in following subjects including MCQs in:   1.GENERAL SCIENCE 2.PAKISTAN STUDIES 3.CURRENT AFFAIRS 4.COMPUTER 5.ENGLISH 6.GENERAL KNOWLEDGE 7.ISLAMIC STUDIES 8.MATHEMATICS 9.PAST PAPERS MCQs سنڌ ۾ اعلانيل 50هزار نوڪرين لاء 11لک، 54هزار، 400 درخواستون پهچي ويون، آء بي اي سکر جي ٽيسٽ واري اداري وٽ 5کان 15گريڊ جي نوڪرين لاء درخواستون پهتيون، جنهن ۾ مئٽرڪ پاس 4لک 30هزار اميدوارن ۽ انٽر پاس 4لک 50هزار ، گريجوئيٽ 2لک 74هزار 400 اميدوارن درخواستون جمع ڪرايون، درخواستن جي اسڪروٽني جو عمل شروع ٽيسٽ جي تار...

احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے

  احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے   احساس راشن پروگرام 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ احساس راشن پروگرام: 20 ملین خاندانوں کو ہر ماہ 1000 روپے کی سبسڈی ملے گی اسلام آباد: احساس راشن پروگرام آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر، وزیراعظم عمران نے بدھ کو اپنی ٹیلی ویژن تقریر میں غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔ احساس اور نیشنل بینک آف پاکستان نے ایک ٹیکنالوجی کی قیادت میں، ٹارگٹڈ سبسڈی کی تقسیم کا پروگرام تیار کیا ہے۔ فائدہ اٹھانے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے احساس اگلے ہفتے ایک رجسٹریشن پورٹل کھولے گا جو مستحق افراد کی رجسٹریشن شروع کر دے گا۔ رجسٹرڈ افراد کو راشن کارڈ جاری کیا جائے گا جس کے ذریعے وہ 30 فیصد سبسڈی پر نامزد کریانہ یا یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا، دالیں، گھی یا کوکنگ آئل خرید سکیں گے۔ دھوکہ دہی کو روکنے کے ...