Skip to main content

بجٹ 2022-2023 اچھا یا برا سرکاری ملازمین کی راۓ سامنے آگئی

بجٹ 2022-2023 اچھا یا برا سرکاری ملازمین کی راۓ سامنے آگئی

وفاقی ملازمین کی تو آج صحیح معنوں میں عید ہے وہ کیسے 
👉DRA 2021 25% Running pay
👉DRA 2022 15% Running
👉Adhoc 2022 15 %
👉Convey allowance 100%
👉Qualif. Allow 100%
👉Merger of all adhoc 

#اور_ہفتہ_کی_چُھٹی

یہ اگر کسی  کو کریڈٹ دینا پڑے تو  وہ رحمان باجوہ اور عاشق خان ہونگے جن دو شخصیات نے اس بے مثال اتحاد کی مثال قائم کی اور ثابت کیا کہ اگر نیت صاف اور منزل کاتعین کر لیا جاۓ جیت ہمیشہ انہی کی ہو گی

رحمان باجوہ جیسا جرات مند اور غیرت مند شخص  میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا انہوں  نے ہمیشہ غریب ملازم کی آواز کو ہمیشہ پارلیمنٹ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہے باجوہ صاحب نے ہر مشکل حالات میں مثال کے طور پر دھوپ بارش سردی گرمی بھوک پیاس ان سب چیزوں کا سامنا کیا اور اپنے جائز مطالبات منانے میں آج کامیاب ہوگیا میں یہ بات فخر سے کہتا ہوں کہ رحمان باجوہ میرا لیڈر ہے اور آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں  کہ رحمن باجوہ خدا کی دی ہوئی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم تمام ملازمین   اللہ   پاک سے دعا گوں ہیں کے اے اللہ رحمان باجوہ صاحب کو جو  بھی پریشانی ہے دنیاوی ہو یا آخرت  کی اور جو بھی جاٸز ضروریات ہیں دنیاوی یا آخرت کی اور رحمان باجوہ صاحب کی فیملی کو بھی دنیا اور اور آخرت کی ساری بھلاٸیاں نصیب کر اور رحمان باجوہ صاحب کا سایہ ان پر کاٸم رکھ آمین آمین  ایک بار پھر میں رحمن باجوہ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

بجٹ میں تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیاہے اور اڈھاک ریلیف ضم کر کے ریوائزڈ پے سکیل 2022 یکم جولائ سے  لاگو کئے جائیں گے 12 لاکھ تک سا لا نہ سیلری پر کوئی ٹیکس لا گو نہیں ہو گا
رحمان باجوہ جیسا جرات مند اور غیرت مند شخص  میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا انہوں  نے ہمیشہ غریب ملازم کی آواز کو ہمیشہ پارلیمنٹ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہے باجوہ صاحب نے ہر مشکل حالات میں مثال کے طور پر دھوپ بارش سردی گرمی بھوک پیاس ان سب چیزوں کا سامنا کیا اور اپنے جائز مطالبات منانے میں آج کامیاب ہوگیا میں یہ بات فخر سے کہتا ہوں کہ رحمان باجوہ میرا لیڈر ہے اور آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں  کہ رحمن باجوہ خدا کی دی ہوئی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم تمام ملازمین   اللہ   پاک سے دعا گوں ہیں کے اے اللہ رحمان باجوہ صاحب کو جو  بھی پریشانی ہے دنیاوی ہو یا آخرت  کی اور جو بھی جاٸز ضروریات ہیں دنیاوی یا آخرت کی اور رحمان باجوہ صاحب کی فیملی کو بھی دنیا اور اور آخرت کی ساری بھلاٸیاں نصیب کر اور رحمان باجوہ صاحب کا سایہ ان پر کاٸم رکھ آمین آمین  ایک بار پھر میں رحمن باجوہ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ملازمین کے درینہ مسائل میں سے کچھ مسائل حل ہو گئے ہیں 
جیسا کہ
1- ایڈھاک الاونسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے 15% فیصد کا اضافہ ملنا
2- ہفتے کی چھٹی کا بحال ہو جانا
3- ٹائم سکیل پروموشن کا ملنا 
4- کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد کا اضافہ 

ملازمین اپنی طاقت کو سمجہیں اور اکٹھے ہو جائیں اور رحمان باجوہ صاحب کا ساتھ دیں.

بقیہ مسائل کے حل کے لیے 
بقیہ مسائل
1- تمام وفاقی ملازمین کی صوباٸ طرز پر اپ گریڈیشن ( یاد رہے کہ KPK کے ملازمین 2014 میں اپ گریڈ ہو گٸے ہیں، اور باقی تمام صوبوں کے ملازمین 2016 سے اپ گریڈیشن لے چکے ہیں)
2- ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولراٸز / مستقل کرنا
3- میڈیکل الاؤنس میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ
4- ھاؤس رینٹ الاؤنس میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ یا ہاوس سیلینگ کے برابر کرنا

مگر ان سب مطالبات کو منوانے کے لٸے ضروری ہے کہ تمام ملازمین رحمان باجوہ صاحب کا بھرپور ساتھ دیں.


                       


Comments

Post a Comment

Thanks for Comments.We will contact soon.

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

STS IBA RECRUITMENT NOTES FOR BPS-05 TO BPS-15

STS IBA RECRUITMENT NOTES  FOR BPS-05 TO BPS-15  Services,General Administration and Coordination Department Sindh  recently announced screen test for Jobs in Sindh and invited applications from candidates to apply for screen test in three categories jobs in BPS-05 TO BPS -15 . We are providing preparation material and notes in Pdf  format so that candidates who will apply for jobs in future can prepare for test and interview. According to New Syllabus notes are prepared in following subjects including MCQs in:   1.GENERAL SCIENCE 2.PAKISTAN STUDIES 3.CURRENT AFFAIRS 4.COMPUTER 5.ENGLISH 6.GENERAL KNOWLEDGE 7.ISLAMIC STUDIES 8.MATHEMATICS 9.PAST PAPERS MCQs سنڌ ۾ اعلانيل 50هزار نوڪرين لاء 11لک، 54هزار، 400 درخواستون پهچي ويون، آء بي اي سکر جي ٽيسٽ واري اداري وٽ 5کان 15گريڊ جي نوڪرين لاء درخواستون پهتيون، جنهن ۾ مئٽرڪ پاس 4لک 30هزار اميدوارن ۽ انٽر پاس 4لک 50هزار ، گريجوئيٽ 2لک 74هزار 400 اميدوارن درخواستون جمع ڪرايون، درخواستن جي اسڪروٽني جو عمل شروع ٽيسٽ جي تار...