بجٹ 2022-2023 اچھا یا برا سرکاری ملازمین کی راۓ سامنے آگئی
وفاقی ملازمین کی تو آج صحیح معنوں میں عید ہے وہ کیسے
👉DRA 2021 25% Running pay
👉DRA 2022 15% Running
👉Adhoc 2022 15 %
👉Convey allowance 100%
👉Qualif. Allow 100%
👉Merger of all adhoc
#اور_ہفتہ_کی_چُھٹی
یہ اگر کسی کو کریڈٹ دینا پڑے تو وہ رحمان باجوہ اور عاشق خان ہونگے جن دو شخصیات نے اس بے مثال اتحاد کی مثال قائم کی اور ثابت کیا کہ اگر نیت صاف اور منزل کاتعین کر لیا جاۓ جیت ہمیشہ انہی کی ہو گی
رحمان باجوہ جیسا جرات مند اور غیرت مند شخص میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا انہوں نے ہمیشہ غریب ملازم کی آواز کو ہمیشہ پارلیمنٹ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہے باجوہ صاحب نے ہر مشکل حالات میں مثال کے طور پر دھوپ بارش سردی گرمی بھوک پیاس ان سب چیزوں کا سامنا کیا اور اپنے جائز مطالبات منانے میں آج کامیاب ہوگیا میں یہ بات فخر سے کہتا ہوں کہ رحمان باجوہ میرا لیڈر ہے اور آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ رحمن باجوہ خدا کی دی ہوئی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم تمام ملازمین اللہ پاک سے دعا گوں ہیں کے اے اللہ رحمان باجوہ صاحب کو جو بھی پریشانی ہے دنیاوی ہو یا آخرت کی اور جو بھی جاٸز ضروریات ہیں دنیاوی یا آخرت کی اور رحمان باجوہ صاحب کی فیملی کو بھی دنیا اور اور آخرت کی ساری بھلاٸیاں نصیب کر اور رحمان باجوہ صاحب کا سایہ ان پر کاٸم رکھ آمین آمین ایک بار پھر میں رحمن باجوہ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بجٹ میں تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیاہے اور اڈھاک ریلیف ضم کر کے ریوائزڈ پے سکیل 2022 یکم جولائ سے لاگو کئے جائیں گے 12 لاکھ تک سا لا نہ سیلری پر کوئی ٹیکس لا گو نہیں ہو گا
رحمان باجوہ جیسا جرات مند اور غیرت مند شخص میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا انہوں نے ہمیشہ غریب ملازم کی آواز کو ہمیشہ پارلیمنٹ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہے باجوہ صاحب نے ہر مشکل حالات میں مثال کے طور پر دھوپ بارش سردی گرمی بھوک پیاس ان سب چیزوں کا سامنا کیا اور اپنے جائز مطالبات منانے میں آج کامیاب ہوگیا میں یہ بات فخر سے کہتا ہوں کہ رحمان باجوہ میرا لیڈر ہے اور آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ رحمن باجوہ خدا کی دی ہوئی کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم تمام ملازمین اللہ پاک سے دعا گوں ہیں کے اے اللہ رحمان باجوہ صاحب کو جو بھی پریشانی ہے دنیاوی ہو یا آخرت کی اور جو بھی جاٸز ضروریات ہیں دنیاوی یا آخرت کی اور رحمان باجوہ صاحب کی فیملی کو بھی دنیا اور اور آخرت کی ساری بھلاٸیاں نصیب کر اور رحمان باجوہ صاحب کا سایہ ان پر کاٸم رکھ آمین آمین ایک بار پھر میں رحمن باجوہ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ملازمین کے درینہ مسائل میں سے کچھ مسائل حل ہو گئے ہیں
جیسا کہ
1- ایڈھاک الاونسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے 15% فیصد کا اضافہ ملنا
2- ہفتے کی چھٹی کا بحال ہو جانا
3- ٹائم سکیل پروموشن کا ملنا
4- کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد کا اضافہ
ملازمین اپنی طاقت کو سمجہیں اور اکٹھے ہو جائیں اور رحمان باجوہ صاحب کا ساتھ دیں.
بقیہ مسائل کے حل کے لیے
بقیہ مسائل
1- تمام وفاقی ملازمین کی صوباٸ طرز پر اپ گریڈیشن ( یاد رہے کہ KPK کے ملازمین 2014 میں اپ گریڈ ہو گٸے ہیں، اور باقی تمام صوبوں کے ملازمین 2016 سے اپ گریڈیشن لے چکے ہیں)
2- ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولراٸز / مستقل کرنا
3- میڈیکل الاؤنس میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ
4- ھاؤس رینٹ الاؤنس میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ یا ہاوس سیلینگ کے برابر کرنا
مگر ان سب مطالبات کو منوانے کے لٸے ضروری ہے کہ تمام ملازمین رحمان باجوہ صاحب کا بھرپور ساتھ دیں.
Zabrdast
ReplyDelete