Skip to main content

Posts

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل

  وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل وزیر اعظم  عمران خان اور وزیر خزانہ سے اپیل  تمام بگ سٹیز  میں ہاؤس رینٹل سیلنگ کو 44 فیصد بڑھانے کی سمری آج وفاقی کابینہ نے منظور کر لی  مگر باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے غریب ایمپلائز کو ابھی تک ہاؤس رینٹ  2008 کے بیسک پے سکیل کا  30/45 فیصد مل رہا ہے جو کے بہت بڑی زیادتی ہے کیوں کے اس وقت  2017 کا بیسک پے سکیل رائج ہے ۔ ہاؤس رینٹ اور ہاؤس رینٹل سیلنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ایک گریڈ  16 کے ایمپلائی کو  2727 روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے جب کے اس گریڈ کے ایمپلائی کا  ہاؤس رینٹ سیلنگ  27000 ہزار ہوگیا ہے ۔   کیا  پاکستان کے کسی بھی شہر میں 2700 روپئے میں ایک چھوٹا دو کمروں کا گھر کرائے پر مل سکتا ہے  ۔بلکل نہیں ۔اسلیے عمران خان صاحب سے اپیل ہے کے بڑھتی ہوئی مہنگھائی کے پیش نظر جب ہاؤس رینٹل سیلنگ میں اضافہ کیا گیا ہے  تو باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیا جاۓ اور انکو  2017 کی رننگ پے سکیل کے مطابق ...

56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرفی کے خلاف 6 ستمبر کو احتجاجی دھرنے کا اعلان

   56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرفی  کے خلاف 6 ستمبر کو  احتجاجی دھرنے کا اعلان  آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ور کرز یونین اور پسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر 56 ایس ڈی اوز اور آر اوز کی برطرف کے خلاف 6 ستمبر 2021ء بروز پیر سے صوبہ بھر میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان گذشتہ روز پسکو ہیڈکوارٹر شامی روڈ پشاور میں واپڈا ہائیڈرو یونین اور انجینئرز ایسوسی ایشن کی مشترکہ احتجاجی جلسہ سے صوبائی چیئرمین حاجی محمد اقبال اور ایسوسی ایشن کے صدر ریاض خان نے پسکو انجینئرز اور ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ سے نورالامین حیدرز، عمر افتخار ظفر، یاسر کامران، شفیع اللہ نے بھی خطاب کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 45 ایس ڈی اوز اور 11 آر اوز کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا۔ ایک سال کی مدت پوری ہونے پر پسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور پسکو انتظامیہ نے مزید ایکسٹینشن دینے سے انکار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ احتجاجی جلسہ سے حاجی محمد اقبال ʼ ریاض خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ ادارہ واپڈا کی تباہی و بربادی اور مالی طور پر غیر مستحکمʼ مہنگی ...

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔

  سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلہ بحال ہونے والے ملازمین کے فوائد کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیتا ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز برطرف ملازمین (بحالی) آرڈیننس ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصلہ دیا کہ اس وقت کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت نے جو قانون سازی کی تھی وہ متعدد مقدمات میں عدالت عظمیٰ کے مقرر کردہ معیار پر پورا نہیں اترتی۔ ہائیکورٹس کے مختلف فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر ، جسٹس مشیر عالم ، جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے عدالت کو ہدایت کی کہ وہ ایکٹ کے فائدہ اٹھانے والوں کو حاصل ہونے والے تمام فوائد کو فوری طور پر روک دے۔ . فیصلے میں کہا گیا ہے کہ "ایکٹ نے شہریوں کے ایک خاص طبقے کو ناجائز فائدہ پہنچایا ہے جس سے سروس آف پاکستان میں ملازمین کے آرٹیکل 4 ، 9 اور 25 کے تحت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور آئین کے آرٹیکل 8 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔" جسٹس مشیر عالم کی طرف سے "جبکہ 2010 کا ایکٹ بحالی کا ارادہ رکھتا ہے ، اس عدالت کی فقہ نے واضح طور پر 'بحالی' ...

NEW JOBS IN FBR PAKISTAN

  NEW JOBS IN FBR PAKISTAN Federal Board of Revenue announced new jobs.for apply visit fbr website. New Jobs In FBR Pakistan. فيڊرل بورڊ ۾ روينيو ۾ سوين خالي جاين تي نوڪرين جو اشتھار جاري.  اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 20 سيپٽمبر 2021 آھي.  Federal board of revenue (FBR ) jobs FBR__Jobs__Announced 2021 1000+. 1)Assistant (Bs-15)  posts__2  Education : Bachelor Age: 28+5=33 2)Satatiscal assistant (bs-15) post __1 Education: Bachelor Age: 25+5=30 3) Steno (bs-14) post's______190 Education: intermediate , computer literate Age: 25+5=30 4)Data Entry Operator (bs_14) posts __125 Education: 2nd class or grade C computer science, physics, Math , statistics Age : 25+5=30 5)Library assistant (bs-12) posts___5 Education: graduate in certificate library science Age : 25+5=30 6)UDC (Bs_11) posts___224 Education: intermediate Age: 25+5=30 7)LDC (bs_09) post's__212 Education : matric Age:25+5=30 8) Dispatch Rider (bs-4) posts__11 Education : primary Age: 25+5=30 Some other primar...

THE REALITY OF CORONA VIRUS COVID-19

  THE REALITY OF CORONA VIRUS COVID-19 دراصل کینیڈین شہری Patrick King نے کرونا کے نام پر زبردستی لاک ڈاون، ماسک اور ویکسینیشن کے خلاف ہزاروں افراد سمیت احتجاج کیا تھا۔۔۔ حکومت نے سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پکڑ دھکر کی، جرمانے عائد کئے ۔۔۔ پیٹرک کو بھی صوبائی وزیر صحت نے خلاف ورزی کے الزام میں 1200 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔  پیٹرک جسے کرونا کی اصلیت کا مکمل علم تھ، وہ جانتا تھا کہ یہ وباء جعلی ہے اسکا سرے سے کوئی وجود نہیں۔۔۔ اسے موقع مل گیا اور وہ کرونا کو بےنقاب کرنے عدالت پہنچ گیا۔  پیٹرک نے عدالت میں موقف اپنایا کہ جج صاحب جب کرونا کا کوئی وجود ہی نہیں ہے تو پھر کونسی پابندیاں ؟؟ پیٹرک نے حکومت کو چیلنج کردیا کہ پہلے سرکاری وزیر صحت عدالت میں ثابت کرکے دکھائیں کہ کرونا کا کوئی سائنسی وجود بھی ہے پھر میں جرمانہ بھی دوں گا اور ماسک بھی پہنوں گا۔ عدالت نے حکومتی وزیر صحت کو حکم دیا کہ آپ ثابت کریں کہ کرونا کا سائنسی وجود ہے۔۔۔ یہاں حکومت کے گلے میں ہڈی پھنس گئی۔  حکومتی وزیر نے ہار مانتے ہوئے اعتراف کیا کہ جج صاحب کرونا وائرس کا سائنسی طور پر کوئی وجود ...