Skip to main content

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل

 

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ اور ہاؤس سیلنگ میں فرق ختم کرنے کی اپیل

وزیر اعظم  عمران خان اور وزیر خزانہ سے اپیل 

تمام بگ سٹیز  میں ہاؤس رینٹل سیلنگ کو 44 فیصد بڑھانے کی سمری آج وفاقی کابینہ نے منظور کر لی  مگر باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے غریب ایمپلائز کو ابھی تک ہاؤس رینٹ  2008 کے بیسک پے سکیل کا  30/45 فیصد مل رہا ہے جو کے بہت بڑی زیادتی ہے کیوں کے اس وقت  2017 کا بیسک پے سکیل رائج ہے ۔ ہاؤس رینٹ اور ہاؤس رینٹل سیلنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ایک گریڈ  16 کے ایمپلائی کو  2727 روپے ہاؤس رینٹ ملتا ہے جب کے اس گریڈ کے ایمپلائی کا  ہاؤس رینٹ سیلنگ  27000 ہزار ہوگیا ہے ۔   کیا  پاکستان کے کسی بھی شہر میں 2700 روپئے میں ایک چھوٹا دو کمروں کا گھر کرائے پر مل سکتا ہے  ۔بلکل نہیں ۔اسلیے عمران خان صاحب سے اپیل ہے کے بڑھتی ہوئی مہنگھائی کے پیش نظر جب ہاؤس رینٹل سیلنگ میں اضافہ کیا گیا ہے  تو باقی شہروں میں ڈیوٹی کرنے والے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیا جاۓ اور انکو  2017 کی رننگ پے سکیل کے مطابق ہاؤس رینٹ دیا جاۓ ۔ اور اس میں بھی  44 فیصد کا اضافہ کیا جاۓ ۔

We appeal Prime minister Imran khan sahib

And finance Minister to increase House rent Allowance  of employees which are living nd posted in cities not declared as big cities.A employee of BPs -16  posted in cities like Nawabshah,  Mirpurkhas gets only  2727 as house rent while Employee of same scale posted in big cities receiving house rental cieling  27000.Employee of Bps-1 also receiving  almost 4500 as house acquire.Now finance Ministry/ cabinet  increase  44% rise in House rental ceiling.We demand Increase in House Rent Allowance on same anology.

#RehmanAliBajwaVoiceofEmployees #we_want_rise_in_house_rent_allowance_federal_govt_employees_pakistan 

#ImranKhanPTI #PEPCO

https://twitter.com/ashareb1975/status/1429491283366748161?s=19

For Latest News And updates of Government Notification. Please Like share and subscribe my youtube channel.

Click link for subscribe LKLohanoLK LOHANO

Comments

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills  پرو ریٹا بلنگ کیا ہے بجلی کے بلوں میں  ( Pro-Rata Consumption ) کیوں لکھا آرہا ہے کچھ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کے بجلی بلوں میں اضافہ بجلی کی کمپنیز کرتی ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کے  پرو ریٹا  بلنگ  کی وجہ سے بلوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر ایسا نہیں  آپ کو بتاتا چلوں یہ پرو ریٹا حیسکو۔ میپکو ۔لیسکو یا کسی بجلی کمپنی کی وجہ سے نہیں اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم جس کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے وہ بھی ان کمپنیز  کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ بلکے یہ سب وزارت پانی بجلی اور نیپرا کے جانب سے کیا گیا ہے  BACK GROUND OF PRO-RATA CONSUMPTION اسکا بیک گراؤنڈ سمجھ لیں ۔ اب سے کچھ عرصہ قبل  عوام کی جانب سے یہ شکایات کی گئی کے بجلی کمپنیز 30/31 دن سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کر رہی ہیں جس سے سے صارفین کو اضافی یونٹ چارج ہوجاتے ہیں ۔اس سلسلے میں کچھ لوگ کورٹ میں بھی گئے۔تو وزارت پانی بجلی نے  پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایک سافٹ ویئر بنوا کر تمام بجلی کمپنیز کو دیا  جس کے تحت اب صارفین...