BENAZIR INCOME SUPPORT PROGRAMME HOW TO CHECK YOUR ELIGIBILITY STATUS
![]() |
Bisp |
BISP is moving towards a dynamic registry. As a first step, Benazir Registration Desks have been established at the tehsil level to cater to missed-out House holds as well as to update missing information of surveyed House holds.
1. Survey Eligibility Status: The citizen can check their survey and eligibility status through:-
a) Online on https://8171.pass.gov.pk
b) SMS your CNIC number on 8171
2. Information Counter/Triage Counter
Upon your visit, following operations will be performed at the Benazir Registration Center:-
a) Enter the center and queue at the information desk. Priority will be given to Differently Abled Persons, Pregnant Women, and Senior Citizens.
b) At your turn provide your CNIC or CNIC of any member of your family. In case, you have a Benazir Kifalat programme related letter received, please share it with the
screening officer.
c) CNIC Screening Process:
- If already Surveyed and need to perform roaster update will be issued Token for Roaster Update.
- If not surveyed yet will be issued token for New Survey.
- If Kifalat programme eligibility letter is received and asked for CNIC update, you will be moved to priority counter to provide CNIC of ever-married female.
d) Move to the next counter called ‘Data entry Desk/Counter’ and wait for your turn as per
token number issued.
3. Data Entry Counter/registration desk
a) At data entry desk provide your CNIC, Household member’s CNIC and B Form of all children in your family. (All CNICs should be updated as per your current status in NADRA e.g. marital status, widow status, or disability etc)
b) At data entry desk you will be asked questions for registration by Data Entry Officer (DEO) regarding your household members' details, education, health, assets, income etc
c) Provide true answers of all questions properly. If need clarity ask DEO to explain the question in detail.
d) Make sure that you have provided correct and active mobile number. After completion of survey keep your ‘Token Receipt’ with you and leave the center.
4. After Survey:
After completion of survey, the following are next steps:
a) You will receive Survey confirmation SMS from 8171 on your given Mobile Number
b) You may also receive a letter regarding BISP Kifalat Programme (if found eligible)
c) You may check your eligibility status online on https://8171.pass.gov.pk
d) Alternatively, you can also visit nearest BISP Tehsil Office/BRC and meet Assistant Director or relevant BISP Officer and submit your ‘Application’ to know about your eligibility status.
یہ بھی پڑھیں بینظر بچت سکیم
ALSO READ THIS BISP SAVING PROGRAMME
BRCsBRCsBRCsBRCs
بی آئی ایس پی جلد ہی متحرک/ڈائنامک رجسٹری متعارف کروا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں تحصیل کی سطح پر بینظیر رجسٹریشن ڈیسک قائم کیے
گئے ہیں تاکہ سروے سے محروم رہ جانے والے گھرانوں کا سروے کیاجا سکے اور نامکمل ڈیٹا کو اپڈیٹ کیا جا سکے۔
1 ۔سروے اہلیت کی حیثیت:
شہری اپنے سروے اہلیت کی حیثیت مندرجہ ذیل طریقے سے معلوم کر سکتے ہیں:
۔ بزریعہ آن لائن پورٹل
https://8171.pass.gov.pk
۔ موبائل سے اپنا شناختی کارڈ 8171 پر ایس ایم کریں
اس کے بعد اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے
جائیں
بینظیر رجسٹریشن سنٹر میں داخل ہونے کے بعد رجسٹریشن کا عمل:
2 ۔ انفارمیشن کاونٹر سنٹر میں داخل ہونے کے بعد انفارمیشن ڈیسک/ کاونٹر کے سامنے لائن میں کھڑے ہو جائیں۔ معذور افراد، حاملہ خواتین
اور بزگ شہریوں کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ اپنی باری آنے پر آفیسر کو اپنا یا اپنے گھرانے کے کسی دوسرے شخص کا شناختی کارڈ فراہم کریں۔ اور اگر آپ کے پاس بینظیر
کفالت پرواگرام کی جانب سے خط موصول ہوا ہے تو ایسی صورت میں وہ خط فراہم کریں۔
۔ شناختی کارڈ کی اسکریننگ کا عمل:
< پہلے سے سروے شدہ شناختی کارڈ میں روسٹر اپڈیٹ کی ضرورت ہے تو ان کو سروے اپڈیٹ کا ٹوکن
جاری کیا جائے گا۔
< پہلے سے سروے نا ہونے کی صورت میں نئے سروے کا ٹوکن جاری کیا جائے گا۔
< اگر آپ کو کفالت پروگرام میں اہلیت کے حوالے سے خط موصول ہوا ہے اور ڈیٹا اپڈیٹ کے لئے کہا
گیاہے تو ایسی صورت میں گھرانے کی تمام شادی شدہ خواتین کے شناختی کارڈ فراہم کریں۔ ٹوکن حاصل کرنے کے بعد رجسٹریشن ڈیسک کے سامنے قطار میں کھڑے ہو جائیں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔
3 ۔ ڈیٹا انٹری کاونٹر/ڈیسک ڈیٹا انٹری ڈیسک پر اپنا شناختی کارڈ ، اپنے گھرانے کے تمام بالغ افراد کے شناختی کارڈ اور بچوں کے 'ب' فارم ڈیٹا انٹری آفیسر
کو فراہم کریں۔ )یاد رکھیں تمام شناختی کارڈ نادرا کے ریکارڈ میں اپڈیٹ ہونے چاہیں، جیسے؛ ازدواجی حیثیت، بیوہ کی حیثیت، یا
معذوری کا اندراج وغیرہ( رجسٹریشن کاونٹر پر آپ سے گھرانے کے افراد کی معلومات، تعلیم، صحت، اثاثہ جات کی معلومات کے حوالے سے سوال
پوچھے جائیں گے۔ ڈیٹا انٹری آفیسر کے پوچھے گئے تمام سوالوں کے دیانتداری سے جوابات دیں۔ اس بات کا خاص خیال رکھیں اور اپنا ڈیٹا دیتے ہوئے اپنا موجودہ اور ایکٹیو موبائل نمبر فراہم کریں
4 ۔ سروے کے بعد سروے کے بعد مندرجہ ذیل طریقہ کار؛
< سروے تکمیل کا نوٹیفیکیشن 8171 سے ایس ایم ایس آپ کے موبائل نمبر پر موصول ہو گا
< بی آئی ایس پی کی جانب سے بینظیر کفالت پروگرام میں اہلیت کا خط موصول ہو گا
< اہل ہونے کی صورت میں آپ کو بینظیر کفالت پروگرام کی جانب سے خط بھی موصول ہو سکتا ہے۔
< بزریعہ آن لائن پورٹل اپنی اہلیت جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
https://8171.pass.gov.pk
< دوسری صورت میں، آپ بی آئی ایس پی آفس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور متعلقہ آفیسر کو اپنی اہلیت
جاننے کے لئے ملاقات کریں اور اس حوالے سے درخواست لکھیں
یہ بھی پڑھیں احساس راشن پروگرام
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.