Benazir Income Support Programme Saving Scheme

Benazir Income Support Programme Saving Scheme


 

بی آئی ایس پی بچت اسکیم کے لئے درخواست

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بچت اسکیم کے لئے درخواستیں وصول کر رہا ہے۔ یہ پروگرام فی الحال اسلام آباد، مظفرآباد، نیلم، پشاور، لکی مروت، کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، لاہور، ملتان، کراچی، سکھر، گلگت اور استور میں شروع کیا جا رہا ہے۔ درخواست جمع کروانے کے لئے اپنی معلومات درج کریں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے درخواست جمع کروانے کے لئے کوئی فیس مقرر نہیں کی۔ شکریہ 

 

درخواست دہندہ کی معلومات
NIC NO _________________________________
CLICK HERE

اہم ہدایات
سکیم میں حصہ لینے کیلئے آپ کو بینک میں بچت اکاؤنٹ کھولنا ہوگا
۔اسکیم میں حصہ لینے والے لوگ 500سے لیکر 1000 روپے تک رقم ماہانہ اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائیں گے۔
۔صارفین کو ان کی بچت کا40% حصہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اضافی ملے گا۔ 
۔ اسکیم کی مدت دو سال ہے جس کے اختتام پر آپ اپنی پوری رقم نکلوا سکیں گے۔
 ۔اس دو سال کی مدت کے دوران آپ اپنی اصل رقم نہیں نکلوا سکتے۔ جبکہ بی آئی ایس پی کی جانب سے دیا گیا حصہ اور بینک سے دیا گیا منافع نکلوایا جا سکے گا۔ 
۔ اس اسکیم سے آپ کسی بھی وقت نکل سکتے ہیں لیکن پھر اسکیم کے خاتمے تک دوبارہ شمولیت ممکن نہیں ہوگی۔ 

Comments