بچوں کے لیے خوشخبری اسکول کی چھٹیاں ہوگئیں

 بچوں کے لیے خوشخبری اسکول کی چھٹیاں ہوگئیں 

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔سندھ کے تعلیمی ادارے گرمی کی چھٹیوں کی وجہ سے دو ماہ بند رہنے کے بعد یکم اگست کو دوبارہ کھل جایئں گے ۔

Comments