انگلینڈ اور نیو زیلنڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں جارحانہ سٹائل کیوں
انگلینڈ کا کوچ مکلم ہے جو کے نیوزیلنڈ کا کپتان رہ چکا ہے ٹیسٹ کرکٹ میں بیزبل کرکٹ مطلب ون ڈے سٹائل اسی نے شروع کیا ۔۔ انگلینڈ ٹیم ٹیسٹ میں جارحانہ کرکٹ کھیل رہی ہے ۔انکی فیلڈ سیٹ دیکھیں دوسری طرف انڈیا کو نیو زیلنڈ نے انڈر پریشر کیا ہوا ہے انکی فیلڈ سیٹ بھی انگلینڈ کی طرح ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.