پاکستان میں نان فائلر ہونے کے نقصانات
*نان فائلر ہونے کے کچھ نقصانات*
حکومت نے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کچھ اقدام اٹھاۓ ہین۔ تا کے زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکس کی فائل جمع کروایں۔
1
۔ غیر ملکی سفر پر پابندی (T&C): نون فائلر کو بعض صورتوں میں غیر ملکی سفر کی اجازت نہیں ہے۔
2-
موبائل سم بندش: نون فائلر کے لیے موبائل سم کا استعمال بند کیا جاراہ ہے۔
3
- بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
4-
بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس: نون فائلر کے بینک لین دین پر زیادہ ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔
5-
بچت اسکیموں پر منافع پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک/سیونگ سرٹیفکیٹ کے منافع پر دگنا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔
6-
جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس: نون فائلر جائیداد کی خرید و فروخت یا منتقلی پر چار گنا زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔
7-
درآمدات اور برآمدات پر ٹیکس: نون فائلر کو ڈبل ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔
8-
تعلیمی اخراجات پر ٹیکس: بچوں کے تعلیمی اخراجات پر صرف نون فائلر کو ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
9-
بینک قرضہ: بینک سے قرضہ حاصل کرنے کے لیے فائلر ہونا لازمی ہے۔
10-
ویزہ کے لیے فائلر ہونا ضروری: اکثر ویزے کے حصول کے لیے فائلر ہونا لازمی ہے۔
11-
پروفیشنل سروسز پر ٹیکس: نون فائلر کو پروفیشنل سروسز پر دوگنا ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔
12-
گورنمنٹ ٹینڈر: گورنمنٹ ٹینڈر حاصل کرنے کے لیے فائلر ہونا ضروری ہے۔
Contact Now Whatsapp 03033832822
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.