Haq Aur Sach ka Safar

Haq Aur Sach ka Safar 


شمس تبریزی فرماتے ہیں

حق اور سچ کے قریب جانے کے لیے 

ہمیں ایک خوبصورت اور نرم دل کی ضرورت ہے۔ 

ہر انسان ایک نہ ایک دن نرم ہونا سیکھتا ہے کچھ حادثاتی طور پر، کچھ بیماری کی وجہ سے،

کچھ انسانی نقصان کا شکار ہوتے ہیں، 

کچھ مادی نقصان سے... 

ہم سب ان حالات کا سامنا کرتے ہیں، 

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ 

آپ کے ساتھ جو بھی ہو جائے، مایوس مت ہونا، چاہے سارے دروازے بند ہی کیوں نہ ہوں..

وہ تمہیں ایک ایسا خفیہ راستہ دکھائے گا جو کوئی نہیں جانتا۔ ♥

Comments