آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لئے 202 کا ٹارگٹ دے دیا
![]() |
ICC Image |
ٹی 20 ورلڈ 2024 گروپ سی میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان برج ٹاؤن بار بڈو س میں اہم میچ کھیلا جا رہا ہے ۔آسٹریلیا اپنا پہلا میچ جیت چکا ہے جب کے انگلینڈ کا یہ پہلا میچ ہے ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور اور پہلے 5 اوور میں 70 رنز بنا ڈالے۔ وارنر نے دو چوکوں اور 4 چکھوں کی مدد سے 16 گیندوں پر 39 رنز بناۓ جب کے ٹریوس ہیڈ نے دو چوکوں اور تین چکھوں کی مدد سے 18 گیندوں پر 34 رنز بنا کر آوٹ ھوا۔اسکے بعد مارش اور میکس ویل نے سکور 10 اوور میں 102 پوھنچا دیا ۔ شان مارش 25 گیندوں پر 35 رنز بنا کر آوٹ ہوۓ۔مارش کی اننگ میں 2 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے ۔ جب کے میکس ویل 28 رنز بنا کر اوٹ ہوۓ۔اس کے بعد ستونس اور ٹم ڈیوڈ نے سکور 168 تک پوھنچایا اس موقت پر ٹم ڈیوڈ 11 رنز بنا کر کرس جارڈن کی گیند پر کیچ آوٹ ہوگئے۔ 17 اوورس کے اختتام پر آسٹریلیا کا سکور 5 وکٹ پر 173 تھا
۔سٹو نس اور متھیو ویڈ نے سکور 200 تک پوھنچا دیا آخری اوور میں آسٹریلیا صرف 8 رنز سکور کر سکا اور انگلینڈ کو جیت کہ لئے 202 کا ٹارگٹ ملا ۔۔ کرس جارڈن دو وکٹ لیکر نمایاں رہے ۔
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.