Skip to main content

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بہترین بولنگ کرانے والے بولر

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بہترین بولنگ کرانے والے بولر

ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والا ورلڈ کپ 2024 کئی بولرز کے لئے یادگار ثابت ہورہا ہے ۔اس ورلڈ کپ میں استمعال ہونے والی زیادہ تر وکٹ بولرز کو مدد دے رہی ہیں ۔آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اس ورلڈ کپ میں 2 ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں تو امریکا کے خلاف سپر ایٹ میچ میں کچھ دیر پہلے کرس جارڈن نے نا صرف ہیٹ ٹرک کی مگر ایک ہی اوور میں 5 گیندوں پر چار وکٹ بھی حاصل کئے۔
اس آرٹیکل میں ہم اس ورلڈ کپ میں بولرز کی طرف سے کی جانے والی اچھی کارگردگی کا ذکر کریں گے ۔


عقیل حسین (ویسٹ انڈیز )



ویسٹ انڈیز کے بولر عقیل حسین نے اس ورلڈ کپ میں بڑی نپی تلی بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے پورٹ آف اسپین میں پیدا ہونے والے اس لیفٹ آرم سپن بولر نے پاپا نیو گینیا کے خلاف پہلے میچ  تین  اوور میں صرف 9 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ۔اگلے میچ میں عقیل حسین نے یو گنڈا کے خلاف 4 اوور میں صرف 11 رنز دیکر 5 وکٹ حاصل کئے۔
نیوزیلنڈ کے خلاف میچ میں بھی عقیل حسین نے 4 اوور میں 21 رنز دیکر ڈیوڈ کونوے کی قیمتی وکٹ حاصل کی ۔
افغانستان کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈیز نے 104 رنز کے بھاری مارجن سے فتح حاصل کی تو عقیل حسین نے ایک بار پھر بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ 21 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کی ۔
اگرچے سپر ایٹ کے پہلے دو میچوں میں عقیل حسین کوئی وکٹ نا لے سکے مگر ورلڈ کپ میں اب تک عقیل حسین 9 وکٹ لے چکے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

Teaching and Non Teaching Staff Required

Teaching and Non Teaching Staff Required The Begum Nusrat Bhutto Women University Sukker  Teaching and Non Teaching Jobs availabe. Last date to Apply 29-04-2025 D Begum Nusrat Pano Women's University Sukket Teaching and non-teaching  posts are vacant Applications are required from the eligible candidates of Begum Nusrat Bhutto Women University Sukkur for the teaching and non-teaching vacancies on a purely temporary basis in each department and on a purely temporary basis. All jobs will be made on a temporary basis for a period of 2 years on initial satisfactory performance. consideration will be given to women candidates based on the required eligibility criteria and preference will be given to them. The services of these appointees will be continued/fixed in the future on the regular establishment of Begum Nusrat Bhutto Women's University, Sukkur, on the creation of related posts, which will be on Contributory Pension Service. S:NO Name of Post Discipline Pay Scale 1. Profess...

احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے

  احساس راشن پروگرام سے غریب عوام کس طرح مستفید ہوسکتی ہے   احساس راشن پروگرام 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ احساس راشن پروگرام: 20 ملین خاندانوں کو ہر ماہ 1000 روپے کی سبسڈی ملے گی اسلام آباد: احساس راشن پروگرام آٹا، دالوں، گھی یا کوکنگ آئل کی خریداری پر 20 ملین خاندانوں میں سے ہر ایک کو ماہانہ 1000 روپے کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر، وزیراعظم عمران نے بدھ کو اپنی ٹیلی ویژن تقریر میں غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔ احساس اور نیشنل بینک آف پاکستان نے ایک ٹیکنالوجی کی قیادت میں، ٹارگٹڈ سبسڈی کی تقسیم کا پروگرام تیار کیا ہے۔ فائدہ اٹھانے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے احساس اگلے ہفتے ایک رجسٹریشن پورٹل کھولے گا جو مستحق افراد کی رجسٹریشن شروع کر دے گا۔ رجسٹرڈ افراد کو راشن کارڈ جاری کیا جائے گا جس کے ذریعے وہ 30 فیصد سبسڈی پر نامزد کریانہ یا یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا، دالیں، گھی یا کوکنگ آئل خرید سکیں گے۔ دھوکہ دہی کو روکنے کے ...