بجلی کمپنیوں کو چلانا حکومت کا کام نہیں
وفاقی وزیر توانائی
معیشت کی خرابی پاور سیکٹر کی وجہ سے بھی ہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
پاور سیکٹر کیلئے اصلاحات تیار کی ہیں، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے لائحہ عمل تشکیل دے رہے ہیں، وفاقی وزیر توانائی
وزیر توانائی اویس خان لغاری
20 فیصد ملازمین بجلی چوری نااہلی میں ملوث ہیں، وزیر توانائی اویس لغاری
ملک ان چوروں، لٹیروں کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتا، اویس لغاری
ڈسکوز کی نجکاری ضروری ہے کہیں نہیں لکھا سیکرٹری وزیر انکو چلائے، وزیر توانائی
نقصانات میں چلنے والی ڈسکوز کی نجکاری ہوگی اور ہر حال میں ہوگی، وزیر توانائی
ایک ماہ بعد ڈسکوز کے بورڈ کارکردگی کا جوابدہ ہونگے، وزیر توانائی
آئندہ ہفتے تک نئے بورڈز سے متعلق فیصلہ وفاقی کابینہ سے ہو جائے گا، وزیر توانائی
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.