پاکستان صدر کون کب سے کب تک

پاکستان صدر کون کب سے کب تک




پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے جو کے 23 مارچ 1956 سے 27 اکتوبر 1958 تک صدر رہے


پاکستان کے دوسرے صدر ایوب خان تھے جو 27 اکتوبر 1958 سے 8 جون 1962 اور پھر 8 جون 1962 سے 25 مارچ 1969 تک صدر رہے


پاکستان کے تیسرے  صدر یحییٰ  خان تھے  25 مارچ 1969 سے 20 دسمبر 1971 تک  صدر رہے


پاکستان کے چوتھے  صدر ذولفقار علی بھٹو  تھے جو   20 دسمبر 1971 سے  14 اگست 1973 تک  صدر رہے


پاکستان کے پانچویں   صدر فضل الہی چوہدری تھے جو  14 اگست 1973 سے 16 سپتمبر 1978 تک  صدر رہے


پاکستان کے چھٹے  صدر محمد ضیاء الحق  تھے جو  16 سپتمبر   1978   سے 17 اگست 1988 تک   صدر رہے


پاکستان کے ساتویں  صدر غلام اسحاق خان تھے جو  17 اگست 1988 سے 18 جولائی 1993 تک   صدر رہے


پاکستان کے آٹھویں صدر فاروق خان لغاری  تھے جو  14 نومبر 1993 سے 2 دسمبر  1997  تک  صدر رہے


پاکستان کے نویں  صدر محمد رفیق تا رڑ  تھے جو 1 جنور ی 1998 سے 20 جون 2001   تک  صدر رہے


پاکستان کے دسویں  صدر پرویز مشرف تھے جو 20 جون 2001 سے 15 اکتوبر 2007 اور 19 نومبر 2007 سے 18 اگست 2008  تک  صدر رہے


پاکستان کے گیا رویں   صدر آصف علی زرداری تھے جو 9 سپتمبر 2008 سے 9 سپتمبر 2013  تک  صدر رہے



پاکستان کے بارویں صدر   ممنون حسین تھے جو  9 سپتمبر 2013  سے  9 سپتمبر 2018 تک  صدر رہے


پاکستان کے تیرویں  صدر عارف علوی  تھے جو  9 سپتمبر  2018  سے  10 مارچ 2024 تک  صدر رہے


پاکستان کے موجدہ صدر آصف علی زرداری ہیں جنہوں نے 10 مارچ 2024 کو بطور صدر حلف لیا


Comments