Beaware Of fake job advertisements in Pakistan
فراڈ الرٹ ۔۔ کچھ دنوں سے کچھ اخبارات اور سوشل میڈیا پر
(CEDCOS )
Combined Electricity Discos companies
کے نام سے ایک اشتہار گردش کر رہا ہے جس میں بجلی کمپنیز میں سویں نوکریوں دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔ یاد رہے اس نام سے پاکستان میں کوئی کمپنی نہیں ہے ۔اشتہار کے ساتھ ایک فارم بھی دیا گیا ہے جس میں ایک بینک اسلامی کا اکاؤنٹ ایک حبیب میٹرو بینک کا اکاؤنٹ اور ایک جاز کش Till Id دی گئی ہے اور ہزار روپیہ فی فارم جمع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ تمام عوام الناس سے گزارش ہے کے یہ
کمپنی جعلی ہے کوئی بھی اس کا فارم نا بھرے اور نا پیسے جمع کرواے اور اس اشتہار کو شیئر نا کرے اور مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبرز کو سائبر کرائم۔۔ NAB -FIA - اسٹیٹ بینک اور ان بینک والوں کو بھی رپورٹ کریں تاکے غریب لوگوں کو اس فراڈ سے بچیں
Habib Metro Account No
Title PRPC HR service
6044320311714130263
JAZZ CASH TILL ID
980147973
BANK ISLAMI ACC/NO
301800726130001
۔
مزید نوکریوں کے لئے تصدیق کے لئے
www.getjobinpakistan.com
وزٹ کریں اور بغیر تصدیق کسی جاب کے لئے apply نا کریں
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.