Skip to main content

New CEO HESCO hopeful for Zero Loadshedding soon

New CEO HESCO hopeful for  Zero Loadshedding soon

HESCO



حیسکو کو   زیرولوڈشیڈنگ (

ZERO Loadsheding) 

کرنے کے لئے  اپنی منزل پر گامزن ہیں۔ 

بشیر احمد (حیسکو چیف)


وزیر اعظم پاکستان اور وزارت توانائی کے جاری کردہ احکامات اور حیسکو چیف بشیر احمد کی ہدایت پر حیسکو انتظامیہ کی جانب سے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری مہم میں  تیزی، کارروائیاں جاری، 


کسی بھی صارف کو غلط جرمانہ نہیں لگایا جائے اور نہ ہی غلط بلنگ برداشت کی جائے گی، جو بھی غفلت کرے گا اسکو فوراً سزا ء دی جائے گی۔بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کانام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ جنرل منیجر (کمرشل) عمر حیات گوندل 82 روز سے جاری آپریشن کے دوران کل8ارب99کروڑ89لاکھ سے زائد کی ریکوری کی جا چکی ہے،9309 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ترجمان حیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انسداد بجلی چوری مہم کے دوران اب تک117ملزمان کو گرفتار کیا گیا،3ملازمین کو بھی گرفتار کیا گیا، 35ملازمین کو معطل کردیا گیا، مجموعی طور6715 کنکشن کیخلاف ایف آئی آر کی درخواستیں جمع کروائی گئیں جن میں سے1065درخواستیں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔بجلی چوروں کو اب تک7.588(75 لاکھ88ہزار) یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت272.906 (27کروڑ29لاکھ 6ہزار) ہے۔ ترجمان حیسکو


حیدرآباد (پ ر) حیسکو ترجمان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان اور وزارت توانائی کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں حیسکو چیف بشیر احمدکی ہدایت پر حیسکو انتظامیہ کی جانب سے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے زیرولوڈشیڈنگ کے لئے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف جاری مہم مزید تیز کردی گئی ہے،جنرل منیجر (کمرشل) عمر حیات گوندل نے چیف انجینئر عبدالغفور شیخ کے ہمراہ ٹھٹھہ ڈویژن کا دورہ کیا جہاں پر ایکسین آپریشن ڈویژن ٹھٹھہ عاقب عباس شاہ اور فیلڈ میں موجود جاری کاموں جائزہ لیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ بجلی چوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے کسی بھی بجلی چور کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے،واجبات کی 100فیصد کو یقینی بنائیں، بجلی چور کے خلاف جرمانہ لگانے سے پہلے تمام شواہد جمع کئے تاکہ بجلی چور کسی بھی قانونی کارروائی نہ بچ سکے۔اسی سلسلے میں ایکسین آپریشن         ڈویژن حیسکولطیف آبادI-وقار سلیم کی ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن میران محمد شاہ کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران حوالہ نمبر24371550017237بنام ونیش کمار، دال مل سے جرمانہ کی مد میں 5لاکھ91ہزار417روپے وصول کیے، 82 روز سے جاری آپریشن کے دوران کل8ارب99کروڑ89لاکھ سے زائد کی ریکوری کی جا چکی ہے،9309 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ترجمان حیسکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انسداد بجلی چوری مہم کے دوران اب تک117ملزمان کو گرفتار کیا گیا،3ملازمین کو بھی گرفتار کیا گیا، 35ملازمین کو معطل کردیا گیا، مجموعی طور6715 کنکشن کیخلاف ایف آئی آر کی درخواستیں جمع کروائی گئیں جن میں سے1065درخواستیں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔بجلی چوروں کو اب تک7.588(75 لاکھ88ہزار) یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت272.906 (27کروڑ29لاکھ 6ہزار) ہے، حیسکو انتظامیہ کارروائیوں کے دوران میٹر سیکورنگ کئے جارہے ہیں،کومبنگ کا کام کیا جارہا ہے، اضافی ٹرانسفارمرز لگائے جارہے ہیں، بوسیدہ ٹرانسفارمرز کو ریپئر یا تبدیل کر کے نیو ٹرانسفارمرز لگائے جارہے ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی کنیکشن بھی منقطع کئے جارہے ہیں،مزید براں  بجلی چوری کا مکمل خاتمہ اور واجبات کی 100فیصد وصولی یقینی بنائیں، اگر کوئی بھی ملازم بجلی چوری یا سہولت کاری میں ملوث پایا گیا تو اسکے خلاف محکمانہ پالیسی کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔صارفین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں، صارف دوست سروس کے تحت بجلی سے متعلق مسائل کو فوری حل کریں،  اپنی ذمیداریاں محکمے کی جانب سے دی گئیں ایس او پی (SOP) کے تحت احسن طریقے سے سرانجام دیں، بجلی چور کے خلاف جرمانے لگانے سے پہلے تمام شواہد محکماجاتی کارروائی کے ساتھ مکمل کریں تاکہ کوئی بھی بجلی چوری کرنے  والاقانونی کارروائی اور جرمانے سے نہ بچ سکے، بجلی چوری کرنے والے کے خلاف جرمانہ عائد کرنے کے لئے زیر استعمال لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے، بجلی چوروں کے خلاف تمام ثبوت اور شواہد کے ساتھ FIRدرج کرانے لئے لیٹر جمع کرائیں، ایس ڈی اوز روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ جمع کرائیں پیٹرولنگ بک میں بھی باقائدگی سے اندراج کریں واضح رہے کہ یہ سلسلہ وزیر اعظم پاکستان اور وزارت توانائی کے احکامات پر پورے ملک میں دوسری تقسیم کار کمپنیوں کی طرح حیسکو میں بھی بجلی چوری کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا،بجلی چوری کا خاتمہ اور واجبات کی ادائیگی لازمی کرائیں، سیفٹی کے اصولوں کے مطابق اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں۔ چوکیدارہ نظام کے تحت کارروائیاں مزید تیز کریں کسی بھی بجلی چور کو نہیں چھوڑینگے،بجلی چور ہمارا دشمن ہے، بجلی چوری کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے جس کا مکمل خاتمہ کیا جائے، آسان اور فوری بجلی کے نئے کنکشنوں کی سہولتیں دی جارہی ہے اور بجلی کے بل کے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کوحل کرنے کے لئے کسی بھی سب ڈویژن کسٹمر سروس سینٹر یا کمپلینٹ سینٹر سے رجوع کریں، مزید حیسکو کی ویب سائٹ www.hesco.gov.pk سے ڈپلیکیٹ بل پرنٹ کرواکر دورانِ تاریخ بل کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ کیونکہ حیسکو  ادارہ ہے جو بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے بغیر اپنا نظام نہیں چلا سکتا،بجلی چوری میں ملوث کسی بھی فرد کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ چاہے وہ حیسکو ملازم ہی کیوں نہ ہو،اس کے خلاف مروجہ قانون کے مطابق قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔مزید براں حیسکو چیف نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تمام واجبات فی الفور اداکر یں تا کہ بجلی کی ترسیل بلا تعطل فراہمی کی جا سکے، انہو ں نے کہا بجلی چوری قانونی اور اخلاقی جرم بھی ہے جو بھی مجرم پکڑا گیا تواس کے خلاف مروجہ قانون کے تحت FIR درج اور جرمانہ کر کے حراست میں بھی لیا جا سکتا ہے۔ آپ کے تعاون کا متمنی حیسکو

Comments

Popular posts from this blog

SBP New Currency Notes For EID in Pakistan 2023

SBP New Currency Notes For EID In Pakistan 2023 Registration For New Currency Notes For EID State Bank will not issue new notes on Eid But according to reliable sources state bank is starting new registration system for getting New Fresh currency in future.In this regard you are requested to get yourself registered through our website for getting latest information. کمینٹ میں نیچے دی گئی معلومات درج کریں۔اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کو نزدیکی بینک سے 2 پیکٹ 10 والے نوٹ ایک 50 والا پیکٹ اور ایک 100 والا پیکٹ حاصل کرنے کے ایک کوڈ موصل  ہوگا ۔بینک میں کوڈ دیکر آپ مطلوبہ نوٹس *** حاصل سکتے ہیں  1.Name 2.NIC No 3.Mobile Number 4.City Name ***Subject to availability of Fresh New Currency Notes in your nearest Bank.

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

STS IBA RECRUITMENT NOTES FOR BPS-05 TO BPS-15

STS IBA RECRUITMENT NOTES  FOR BPS-05 TO BPS-15  Services,General Administration and Coordination Department Sindh  recently announced screen test for Jobs in Sindh and invited applications from candidates to apply for screen test in three categories jobs in BPS-05 TO BPS -15 . We are providing preparation material and notes in Pdf  format so that candidates who will apply for jobs in future can prepare for test and interview. According to New Syllabus notes are prepared in following subjects including MCQs in:   1.GENERAL SCIENCE 2.PAKISTAN STUDIES 3.CURRENT AFFAIRS 4.COMPUTER 5.ENGLISH 6.GENERAL KNOWLEDGE 7.ISLAMIC STUDIES 8.MATHEMATICS 9.PAST PAPERS MCQs سنڌ ۾ اعلانيل 50هزار نوڪرين لاء 11لک، 54هزار، 400 درخواستون پهچي ويون، آء بي اي سکر جي ٽيسٽ واري اداري وٽ 5کان 15گريڊ جي نوڪرين لاء درخواستون پهتيون، جنهن ۾ مئٽرڪ پاس 4لک 30هزار اميدوارن ۽ انٽر پاس 4لک 50هزار ، گريجوئيٽ 2لک 74هزار 400 اميدوارن درخواستون جمع ڪرايون، درخواستن جي اسڪروٽني جو عمل شروع ٽيسٽ جي تار...