HAJJ 2024 APPLICATION PROCESS
السلام وعلیکم
اللہ تعالیٰ کے مہمانوں کی خدمت کی سعادت
الحمدللہ ۔ بینک اسلامی پاکستان لیمیٹڈ کی تمام برانچیں اس سال 27 نومبر 2023 سے 12 دسمبر 2023 تک حج درخواستوں کی وصولی کریں گی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
برانچ مینیجر ٹنڈوآدم محمد زبیر ملک موبائیل نمبر 03122266055
بینک اسلامی پاکستان لیمیٹڈ
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.