HESCO POSTING ORDERS OF NEWLY APPOINTED SUB DIVISIONAL OFFICERS ( SDO)
![]() |
HESCO NEW OFFICERS |
Consequent upon appointment as Jr.Engineer
( on lumpsum ) and after joining and successful training at RTC Jamshoro following officers have been posted as
1.Syeda Madiha Naqvi D/o Muhammad Hassan posted as Assistant Manager (P&E) HESCO Hyderabad.
2. Mr.Muhammad Farooq Khan S/O Muhammad Subhan as SDO Oper.Sub Division HESCO Jhole.
3.Mr Ali Raza S/O Shumar Ali as SDO Operation Sub Division HESCO THATTA.
4. Mr.Muhammad Sameer S/O M.Bilal Nisar as SDO Opr.Sub Division HESCO Chor
وزارت توانائی کی اجازت اور حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے حیسکو میں نئے بھرتی ہونے والےگریڈ 17 کے 53 افسران تقرری آرڈر جاری۔
ترجمان حیسکو۔تفصیلات کے مطابق حیسکو انتظامیہ نے 44 نئے گریجویٹ انجینئرز کو ملازمت کے آرڈر ان کی ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد ان کی تقرری کے آرڈر آج دے دیئے ہیں۔اس کے علاؤہ 8 روینیو افسران۔اور 1 اسسٹنٹ مینیجر فنانس کو بھی ملازمت اور تقرری کے آرڈر دے دیئے۔واضع رہے کہ حیسکو میں گریجویٹ انجینئرز کی کمی تھی جس کی وجہ سے لائین سپریڈنٹ کو سب ڈویژن کا چارج دیا گیا تھا۔اب گریجویٹ انجینئرز کے آنے سے ان سب ڈویژنوں میں تقرری کے آرڈر آج دیئے گئے ہیں ۔اور ان تمام کو حیسکو انتظامیہ نے ھدایات دیں ہیں کہ پیر 10 جولائی 2023. کو جہاں پر تقرری کی گئی ہے ۔وہ چارج سنبھال کر کام شروع کردیبگے۔
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.