EXPECTED NEW ELECTRICITY RATES FROM JULY 2022

EXPECTED NEW ELECTRICITY RATES FROM JULY 2022

*موجودہ بجلی کے یونٹ کا ریٹ* 

 

 01 to 100 Rs 9.42 Unit

101 to 200 Rs11.74 Unit

201 to 300 Rs 13.83 Unit

301 to 600 Rs 18.01 Unit

601 to 800 Rs 24.33 unit

801 to 1000 Rs 28.02 unit


 *یکم جولائی سے12 روپے اضافہ کے ساتھ  بجلی کے یونٹ کا نیا ریٹ* 

 

 01 to 100 Rs 21.42 Unit

101 to 200 Rs23.74 Unit

201 to 300 Rs 25.83 Unit

301 to 600 Rs 30.01 Unit

601 to 800 Rs 33.23 unit

801 to 1000 Rs 40.02 unit


اس کے علاوہ *5 روپے فی یونٹ سبسڈی بھی ختم کردی گئی ھے* . یعنی فی یونٹ کم ازکم *17 روپے اضافی* دینے پڑینگے. اس کے علاوہ پیٹرول کی بار بار قیمت بڑھنے سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی ہزاروں روپے بھی بھرنے پڑینگے


اوپر سے  یہ ھے کہ سلیب ریٹ*  (Slab) جو صرف 01 یونٹ سے بل ہزاروں روپے بڑھ جاتا ھے 

 *مثال* کے طور پر کسی کی 299 یونٹ ریڑنگ آئی ھے تو یونٹ کا ریٹ 

200× 23.74=4684

99 × 25.83 =2557

 ٹوٹل.*7305* 


اور 300 یونٹ کا سلیب ریٹ 

300 × 30= *9000* 


یعنی *01 یونٹ اوپر ہونے* سے 1695  زیادہ اور مختلف ٹیکس بھی 9000 ہزار کی رقم پر ملا لیں۔۔۔



Comments