SSGC SLOW METER CHARGES FROM SUI GAS BILL

SSGC SLOW METER CHARGES FROM SUI GAS BILL

SSGC
SSGC BILL

 

تقریبن ہر گھر میں سوئی گیس کا کنکشن ہوتا ہے ۔کیا آپ نے کبھی اپنے گھر کے سوئی گیس کا بل چیک کیا ہے ۔آپ ۔کا نارمل بل کتنا آتا ہے۔کیا آپ کے بل میں سلو میٹر چارجز تو لگ کے نہیں آرہے ۔اگر آپ 40 یونٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ کا بل نارمل آے گا جو کے 220 سے 250 روپے کے درمیان ہوسکتا ہے ۔ 40 یونٹ کے بعد فی MMBTU کے حساب سے بلنگ شروع ہوجاتی ہے .فرض کریں آپ کے 43 یونٹ استمعال ہوۓ ہیں تو آپ کی بلنگ   121 روپئے  فی ایم ایم  بی ٹی یو کے حساب سے ہوگی 

 .تمام ٹیکس ملا کر آپ کا بل    251 روپے آئے گا .یہ ریٹ  50 یونٹ استمعال کرنے تک لاگو ہے ۔ 

Slab 1  Upto  50 /CMs   per MMBTU      121

Slab 2  Upto  100/CMs  per MMBTU      300

Slab 3  Upto  200/CMs per MMBTU      553


اگر مسلسل آپ کی سوئی گیس کا استمال 40 یونٹ سے کم آرہا ہے تو گیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے آپ کو سلو میٹر گیس کا نوٹس آ سکتا ہے یا بل میں سلو میٹر چارجز    لگ کر آ سکتے ہیں ایسی صورت میں آپ فوری طور اپنی قریبی گیس آفس جائیں اور درخواست دیں کے آپ کا میٹر بلکل اوکے ہے ۔اسکے بعد گیس آفس سے گیس انسپکٹر آپ کا میٹر چیک کر کے اوپر بلنگ آفس میں رپورٹ دے گا ۔اگر میٹر اوکے ہے اور استمعال کم ہے تو آپ کے سلو میٹر چارجز فوری معاف کر کے نیا بل جاری کردیا جاۓ گا ۔اگر ادارہ آپ کی داد رسی نہیں کرتا تو آپ وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں کمپلینٹ کریں آپ کا بل دو سے تین دن میں درست کردیا جاۓ گا ۔


Comments

Post a Comment

Thanks for Comments.We will contact soon.