NADRA MOBILE NEW NIC SERVICE IN SINDH
مٹیاری، جامشورو، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر، کراچی شرقی اور کراچی جنوبی میں موبائل رجسٹریشن وینزکےدوروں کاشیڈول
13 تا 17 مئی 2024
نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ بنوانا ہوا انتہائی آسان
شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور باآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوائیں
*مزید معلومات کیلئے نادرا وٹس ایپ چینل کو فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
ہیلپ لائن:
051-111786100
موبائل صارفین:
1777
ویب سائٹ :
www.nadra.gov.pk
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.