Skip to main content

Posts

Showing posts from May 28, 2022

SSGC SLOW METER CHARGES FROM SUI GAS BILL

SSGC SLOW METER CHARGES FROM SUI GAS BILL SSGC BILL   تقریبن ہر گھر میں سوئی گیس کا کنکشن ہوتا ہے ۔کیا آپ نے کبھی اپنے گھر کے سوئی گیس کا بل چیک کیا ہے ۔آپ ۔کا نارمل بل کتنا آتا ہے۔کیا آپ کے بل میں سلو میٹر چارجز تو لگ کے نہیں آرہے ۔اگر آپ 40 یونٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ کا بل نارمل آے گا جو کے 220 سے 250 روپے کے درمیان ہوسکتا ہے ۔ 40 یونٹ کے بعد فی MMBTU کے حساب سے بلنگ شروع ہوجاتی ہے .فرض کریں آپ کے 43 یونٹ استمعال ہوۓ ہیں تو آپ کی  بلنگ    121 روپئے  فی  ایم ایم  بی ٹی یو کے حساب سے ہوگی    .تمام ٹیکس ملا کر آپ کا بل     251 روپے آئے گا .یہ ریٹ  50 یونٹ استمعال کرنے تک لاگو ہے ۔  Slab 1  Upto  50 /CMs   per MMBTU      121 Slab 2  Upto  100/CMs  per MMBTU      300 Slab 3  Upto  200/CMs per MMBTU      553 اگر مسلسل آپ کی سوئی گیس کا استمال 40 یونٹ سے کم آرہا ہے تو گیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے آپ کو سلو میٹر گیس کا نوٹس آ سکتا ہے یا...