Govt again increase Petroleum prices

Govt  again increase Petroleum prices



حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

  

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔


وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے ہوگی۔

Comments