*☔️بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم☔️*
*☔️السلام علیکم ☔️*
*☔️تحفہ یا علی علیہ السلام مدد☔️*
*☔️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ☔️*
*☔️صبح بخیر زندگی☔️*
*☔️خود کو سارا دن ان لوگوں کے درمیان رکھنے کی کوشش کیجئے جو آپ سے پیار کرنے والے ہوں کچھ بڑا کرنے کی ترغیب دینے والے اور ہر قدم پر آپ کی حوصلہ افزائی کرنے والے ہوں یقین جانیئے زندگی آپ کو بہت اچھی لگے گی اور آپ کو بے پناہ خوشی کا احساس ہوتا رہے گا اے اللّه رَبُ العزت ہم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما اور ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں☔️*
*☔️الہی آمین !یارب العالمین☔️*
*🏳️بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم🏳️*
*🏳️ﺍﻟـﺴَــﻠَﺎﻣُـ عَلَيـكُم ﻭَﺭَﺣۡﻤَﺔُ اﻟﻠّٰﻪِ وَبَرَكـَـاتُه🏳️*
*🏳️یا اللّٰه پاک یاعلی علیہ اسلام مدد🏳️*
*🏳️ٱلـسـلام عـلـيـك يَـا فَاطِـمَةُ ٱلـزَّهــْرَا🏳️*
*🏳️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🏳️*
*🏳️صبح جو سلام🏳️*
*🏳️جمعہ مباک🏳️*
*🏳️اے اللّٰه ہمیں کسی کے دل پر بوجھ نہ بننے دینا اور نہ ہی کسی کو ہمارے دلوں پر بوجھ بننے دینا اے رب ذوالجلال ایسے لوگ نہ عطاء کرنا جو ہماری پریشانی اور تکلیف کا باعث ہوں پناہ مانگتے ہیں اللّٰه ایسے لوگوں سے جو دل و دماغ کو پریشان اور بے سکون کریں اے رب العالمین ہمیں مخلص لوگ عطاء فرما جن کے دلوں میں خیر ہو اور ہمیں بھی دوسروں کے لئے مخلص اور خیر والا بنا دے🏳️*
*💝بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم💓*
*💝ﺍﻟـﺴَــﻠَﺎﻣُـ عَلَيـكُم ﻭَﺭَﺣۡﻤَﺔُ اﻟﻠّٰﻪِ وَبَرَكـَـاتُه💓*
*💝یااللہ یاعلی علیہ اسلام مدد💓*
*💝اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ💓*
*💝صـبـح بـخیـر💓*
*🌹❀بِسْــــمِ اللّهِ الرَّحْمٰنِ الرَحِیم❀🌹*
*🌹❀ﺍﻟـﺴَــﻠَﺎﻣُـ عَلَيـكُم ﻭَﺭَﺣۡﻤَﺔُ اﻟﻠّٰﻪِ وَبَرَكـَـاتُه❀🌹*
*🌹❀یااللہ یاعلی علیہ اسلام مدد❀🌹*
*🌹❀اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❀🌹*
*🌹❀صـبـح بـخیـر❀🌹*
*🌹❀ضروری تو نہیں کہ ﷲ نیک اور پرہیز گار لوگوں کو ہی ملے کبھی کبھی مجھ جیسے گناہ گار کو بھی ﷲ بہت قریب محسوس ہوتا ہے ﷲ کبھی نہیں کہتا کہ تم گناہ گار ہو تو میں تمہاری کیوں سنوں بلکہ وہ تو کہتا ہے کہ آؤ سناؤ مجھے اپنی کہانی میں سنوں گا ایک ایک حرف سنوں گ الله پاک ھمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے🌹*
*🌹❀آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ❀🌹*
*💝سمندر کا سارا پانی مل کر بھی ایک چھوٹی سی کشتی کو ڈبونے کی طاقت سے محروم ہے کشتی تبھی ڈوبتی ہے جب پانی اس کے اندر داخل ہو جاتا ہے، اسی طرح دنیا بھر کی برائی اور بدی اسی وقت انسان کو برباد کر سکتی ہے جب اس کے دل و دماغ کے اندر داخل ہو جاتی ہے. اے رب العالمین دنیا بھر کی برائیوں سے ہمارے دل ودماغ کی اور نگاہ اور روح کی حفاظت فرما💗*
*💝آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*💓
*🏳️آمین یارب العالمین یا ارحم الراحمین🏳️*
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.