پیٹرول قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کا غصہ عروج پر
مورخہ 2 جون 2022
ویب ڈیسک نیوز
![]() |
PETROL PRICES GO UP |
پاکستان میں آج ایک ہفتے میں دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ۔26 جون کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جب تیس تیس روپے کا اضافہ کیا گیا تھا تو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کے مجھے سچی میں پتا نہیں کے یکم جون کو پیٹرول قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جاۓ گا یا نہیں ۔پھر 31 مئی کو وزارت پٹرولیم نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں 26 مئی کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا مگر آج 2 جون کو ایک بار پھر قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا جس سے عوام میں سخت غصہ پایا جاتا ہے ۔عوام نے سوشل میڈیا پر کس طرح اپنے غصے کا اظھار کیا یہ کچھ اس طرح ہے
![]() |
PETROL PRICES 30-04-2022 |
ٹنڈوآدم کی عوام کب کس وقت کونسا روڈ بند کرکے دھرنا دیگی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے خلاف یا خاموش رہے گی
مھنگائي ۾ اضافو۔
پيٽرول ۽ ڊيزل جي قيمتن ۾ 30 روپيه في ليٽر واڌ۔
الله سائين پاڪستان جي ڪا غيبي مدد فرما۔آمين
جو کہتا تھا کپڑے بیچ کر چیزیں سستی کروں گا. وہ شاید عوام کے کپڑوں کی بات کر رہا تھا۔
پاکستانیوں کو سمجھنے میں غلطی ہوئی۔
"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی۔
اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال عطا فرمائے۔۔۔۔رزق میں برکت دے۔ ۔
کراچی *پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب واقعہ پیٹرول پمپ پر عوام کی توڑ پھوڑ ٹائر جلا کر روڈ کو بھی بلاک کردیا*
ايتري مهانگائي ڪورونا ۾ به ڪو نه ٿي. هي حڪمران ۽ ان جا اتحادي وبا کان وڌيڪ خطرناڪ آهن
ھي ٽي وي تي الائي ڇا پيو هلي سمجھ ۾ نٿو اچي چون ٿا پئٽرول وري 30 رپيا مهنگو يعني هڪ ئي هفتي ۾ سٺ رپيا مهنگو الئي اهڙي ڪا خبر آهي يا شايد اسان کي ٻڌڻ ۾ ڪا غلط فهمي پئي ٿئي
Another good news for Jiyalas ans Patwaris...
گھی کی فی کلو قیمت میں 208، کوکنگ آئل کی مهانگائي خلاف ڪاڪڙا ٽوڙيندڙ شھباز سرڪار هڪ هفتي ۾ 60 تي ڪانٽو ڪندي پيٽرول بم ڪرائي ڇڏيو, سريلنڪين حڪمرانن وارو سين هنن سان به نه ٿئي ڪٿي, لیٹر قیمت میں 213 روپے تک اضافہ کر دیاگیا،یوٹیلیٹی سٹور پرگھی کی فی کلو قیمت 555 روپے آئل کی فی لیٹر قیمت 605 روپے تک پہنچ گئی
عمران خان ہمارے لے سرنگ بچھا کے گیا ۔ احسن اقبال
عمران خان کی کانپے تانپ رہی ہیں ۔ابھی ہم نے لانگ مارچ شروع کیا ہے عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کردی ۔بلاول بھٹو
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی تحریک کو میں نے لیڈ کیا ۔آصف زرداری ۔ تو بھائی جان اب اس ساری صورتحال کا زمیداری بھی نون لیگ اور زرداری صاحب کو لینی چاہیے ۔عوام سب جانتی ہے ۔
بیوی بچے ساری رات تڑپتے ہیں بجلی کی وجہ سے
باپ سارا دن پوسٹیں لگاتا ہے شیر آیا شیر آیا
,اپیل۔ مہنگائی کے اس دور میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہر چیز کا ریٹ بڑھ جائے گا اس وجہ سے تنخواہ میں کم سےکم پچاس فیصد اور کنوینس میں دو سو فیصد اور ہاؤس رینٹ میں موجودہ بیسک کے مطابق فلفور اصافہ کیا جائے
500 سو روپيا دھاڙي
600 روپيا ڪلو گيھ
غريب ماڻھون ڇا وٺي اٽو
سبزي دال دوا فيس گيس جو بل بجلي جو بل ڪاڏي وڃي ڪنھن خي دانھ ڏجي آھي ڪو ٻڌڻ وارو
ٽريڪٽر مارچ ۽ مھنگائي مڪائو وارا پنھنجا ڪيس ختم ڪرائڻ سميت وزارتون وٺي چپ ٿي ويا عوام کي روئڻ ۽ رڙين لاء ڇڏي ڏنائون عوام جيڪڏھن مھنگائي خلاف احتجاج نه ڪيو ته غريب خودڪشيون ڪندا
کاش آج کوئی جھوٹ میں اعلان کردے میں بنی گالا ۔سرے محل۔ ریوائنڈ محل ۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ قوم کی خاطر قومی خزانے میں جمع کرواتا ہوں ۔انتظار ہے
جب قوم کا ہر فیصلہ IMF نے کرنا ہے تو مفتاح اسماعیل کو گورنر جنرل بنا کر تمام اسمبلیاں اور سینیٹ فوری طور پر توڑ دینی چاہییں
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.