وزیر اعظم شہباز شریف نے 2000 ماہانہ امداد کا اعلان کردیا

  وزیر اعظم شہباز شریف نے 2000 ماہانہ امداد کا اعلان کردیا

سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت ایسے تمام افراد جن کو786سے جوابی ایس ایم ایس موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔

  ان سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی انتظار فرمائیں آپ کو جلد ہی جوابی ایس ایم ایس موصول ہو جائے گا۔کیونکہ ہمیں بڑی تعداد میں پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ اور ان کے جوابات قطار میں لگے ہوتے ہیں اور جوابات بھیجنے سے پہلے

CNICs کی تصدیق بھی کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے۔

اپنے موبائل سے میسج میں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور 786 پر میسج بھیج دیں ۔یاد رہے کال نہیں کرنی میسج بھیجنا ہے ۔

آپ یہ  2000 ہزار روپے کس طرح حاصل کر سکتے ہیں اس ویڈیو لنک کو کلک کریں 

 

 

sasta petrol sasta disel

https://www.facebook.com/100007035545774/posts/3232323520345468/ 

Comments