Skip to main content

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED




بجلی کے ریٹ واپڈا والے نہیں حکومت پاکستان لگاتی ہے ۔ سپتمبر 2022 سے مسلسل ریٹ کو بڑھایا جا رہا ہے ۔اب بجلی کے صارفین کی دو کیٹگری بنا دی گئی ہے ۔ ایک پروٹیکٹ کیٹگری ۔جس صارف کے 6 ماہ مسلسل 200 سے کم یونٹ ہونگے وہ پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ہوگا اور اسکو پہلے 100 یونٹ فی یونٹ7.74 چارج ہوگا 101 سے 200  کو فی یونٹ 10.06 چارج ہونگے..جب کے جولائی 2023 پروٹیکٹ کے ریٹ  بھی بدلی  ہوگئے ہیں 

PROTECT CATEGORY


0-50          3.95 per unit without Taxes

51-100     7.74  per unit without Taxes

1-100       12.21per unit without Taxes

101.200   14.53per unit without Taxes

www.getjobinpakistan.com


UN-PROTECT CATEGORY


اور اگر آپ کی کسی ایک ماہ 200 سے زیادہ یونٹ استمعال ہوگئے تو آپ ان پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ھوجائیں گے اور اسکو درج ذیل ٹیرف چارج ہوگا 

1-100  20.85  Per Unit without Taxes

1-200  27.32 Per Unit without Taxes

1-300  31-51 Per Unit without Taxes

1-400  38.41  Per Unit without Taxes

1-500  41.62  Per Unit without Taxes

1-600  43.04   Per Unit without Taxes

1-700  44.18   Per Unit without Taxes

700& Above 49.10 Per Unit without Taxes

Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...