New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan
بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ
پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے
پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے
1-50 Units Rate 3.95 paisa per Unit
پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین
1-100 Units Rate 7.74 Rupia per Unit
101-200 Units Rate 10.06 Rupia Per Unit
بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ
1-100 16.48 Rupia
101-200 22.95 Rupia
201-300 34.26 Rupia
301-400 39.15 Rupia
401-500 41.36 Rupia
501-600 42.78 Rupia
www.getjobinpakistan.com
Source:- www.getJobinpakistan.com
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.