Skip to main content

EID MILAN PARTY ORGANIZED IN HESCO HEAD QUARTERS

EID MILAN PARTY ORGANIZED IN HESCO HEAD QUARTERS




Source:HESCO Official

چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیض اللہ ڈاہری کی سربراہی میں حیسکو ہیڈ کوارٹر میں عید ملن پارٹی کا انعقاد،
چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری کا تقریب سے خطاب
عید ملن پارٹی میں حیسکو چیف ایگزیکٹیوآفیسر فیض اللہ ڈاہری کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز احمد شیخ، چیف کمرشل آفیسر زکی مختار، چیف انجنیئر(پلاننگ) ذوالفقار علی میمن، چیف انجنیئر (اواینڈ ایم) ٹیاینڈ جی رمیش کمار، چیف ٹیکنیکل /انجنیئرنگ ایڈوائزر طفیل حسین میربحر، ڈی جی ایچ ار اینڈ ایڈمن شفیق احمد میمن، منیجر (ایڈمن) سیف میمن، منیجر (ایچ ار) ناصر علی خان، ڈپٹی منیجر (سروسز) علی خان جمالی، ڈپٹی منیجر (ایچ ار) مختیار میمن، ایس ای سرکل لاڑ سہیل احمد شیخ، ایس ای سرکل نواب شاہ فرمان علی ڈاھانی، ایس ای سرکل میرپور خاص امیر احمد میمن، منیجر (پروکیورمنٹ) پی ایم یو عبدالحق شیخ، ایس ای سرکل حیدر آباد عقیل نور میمن، ایکسین لطیف آبادII- منیر پنھور، ایکسین لطیف آبادI- سجاد پرویز میمن، ایس ڈی او راجہ عبدالرب میمن، ایس ڈی او عبدالوحید برڑو، ڈائریکٹر (ایس اینڈ آئی) منظور علی مگسی، ڈپٹی ڈائریکٹر (سرویلینس) فرید الدین میمن، ایکسین ٹنڈوالہیار عاقب عباس شاہ، ریجنل منیجر (ایم اینڈ ٹی) مشتاق علی بروہی، سرکل منیجر (ایم اینڈ ٹی) حیدرآباد صلاح الدین شیخ، ایکسین کوٹری اختیار احمد میمن، ایکسین پھلیلی زوہیب شیروانی، ڈی سی ایم سرکل حیدرآباد منیر شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) ارشد شیخ، ایکسین قاسم آباد اسداللہ پیرزادہ، ایکسین کنسٹرکشن I- فہیم اللہ میمن، پی ایس او جاوید احمد صدیقی،انچارج پی ڈی سی غلام سرور انڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر (پی آر) محمد صادق کبر، اے پی ایس ساجد انصاری،
سماجی رہنما میر یاسر تالپور، ڈاکٹر کشن چند، جنید ڈاہری و دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاہ حیسکو کے دیگر افسران اور ملازمین شریک۔
آئے ہوئے سارے حیسکو ملازمین افسران نے حیسکو چیف ایگزیکیٹیو آفیسر فیض اللہ ڈاہری کو عید مبارک دی اور گلدستے پیش کیئے۔
حیسکو پاور ونگ کالونی میں قائم کنٹرول روم میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے اور آپریشن، جی ایس او، کنسٹرکشن اور جی ایس او کی ٹیموں کو عیدالفطر کے دوران مسلسل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے پر مبارکباد دیتا ہوں،
یے پوری ٹیم کی محنت ہے اور تمام لائن اسٹاف کو شاباشی، جہاں ایک طرف عوام اپنے گھروں میں عید کی خوشیاں منا رہے تھے دوسری طرف ہماری آپریشن، جی ایس او، کنسٹرکشن اور جی ایس سی کی ٹیمیں بجلی کی فراہمی کی مانیٹرنگ کر رہے تھے آپ تمام ہمارے فرنٹ مین ورکر ہیں جو گرمی، سردی، آندھی اور طوفان یا عید کے دنوں میں بھی اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے بجلی کی فراہمی کو مانیٹرنگ کرتے رہے ہیں جس کے لئے آپ تمام کو شاباشی دیتا ہوں اور ساتھ ہی عیدالفطر کی بھی مبارکباد دیتا ہوں، بلخصوص چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز احمد شیخ کی زیرنگرانی کنٹرول روم میں اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے تمام افسران اور تکنیکی عملے کو شاباشی۔

جاری کردہ
محمد صادق کبر
ترجمان حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو)
24 مارچ 2026










Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga  سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک ک...