Skip to main content

Posts

Last date for redemption of Prize Bonds is 31st December 2024

Last date for redemption of Prize Bonds is 31st December 2024 The last date for the redemption of National Prize Bonds of Rs.7,500, Rs.15,000, Rs.25,000, and Rs.40,000 issued by the Government of Pakistan is December 31, 2024. These bonds can be returned or exchanged at any office of the State Bank of Pakistan Banking Services Corporation, as well as at the branch of any commercial bank. No applications will be entertained after this date. To know more, visit:  https://www.sbp.org.pk/CMD/2024/C1.pdf حکومتِ پاکستان کے جاری کردہ 40000 ,25000 ,15000 اور 7500  روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ یہ بانڈز اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں یا ان کا تبادلہ کرایا جا سکتا ہے۔ اس تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔ مزید جاننے کے لیے https://www.sbp.org.pk/CMD/2024/C1.pdf #SBP #PrizeBonds

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا سلیمان علی آغا نے خود پہ تنقید کرنے والوں کو اپنے بیٹنگ بولنگ  سے جواب دیا کہ وہ میچ ونر اور میچ فنشر ہے صائم ایوب نے دنیا کرکٹ کو اپنی کلاس دکھائی اور بابر اور رضوان کے لیے بھی مثال قائم کی کہ میچ وننگ اننگز کیسے کھیلتے ہیں اور  کھیلیں نہ کھیلیں ۔بائیس سالہ نوجوان نے کس دلیری سے سنچری مکمل کی اور ایک اوور میں بائیس رنز بنا کے میچ کا سارا موومنٹم اپنی طرف کھینچ لیا صائم نے سنچری بنائی لیکن خوشی نہں منائی کہ اسے پرسنل ریکارڈ میں دلچسبی نہں تھی بلکہ میچ جیتنا اس کا گول تھا سیلمان آغا نے مین آف میچ ٹرافی صائم ایوب کو اسٹیج پہ بلا کے سارا کریڈٹ اسے دے کے ٹرافی اور ایوارڈ صائم سے شیئر کرکے دنیائے کرکٹ کے لیے انمول مثال قائم کی ایسا منظر پہلی بار دیکھا بدلے میں صائم نے سارا کریڈٹ سلیمان آغا کو دیا کہ کیسے اوور ٹو اوور پلاننگ سے وہ دونوں کھیلتے رہے اور میچ وننگ پارٹنرشپ قائم کی  ابھی جو ہے نا بہت سارے ایسے تبصرہ نگار اپ کو دیکھنے کو ملیں گے جنہیں پاکستان کا کوئی بھی اچھا کام ہوتا ہوا اچھا نہیں لگتا انہیں پسند نہیں ہو...

STATE BANK OF PAKISTAN INFLATION SURVEY

STATE BANK OF PAKISTAN INFLATION SURVEY Reuters Photo اسٹیٹ بینک مہنگائی کی توقعات کے بارے میں اپنے سروے میں شریک ہونے کی آپ کو دعوت دیتا ہے ۔ یہ سروے مہنگائی کی توقعات پر عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں مدد دے گا جس سے باخبر فیصلے لینے میں آسانی ہوگی۔ سروے کے لیے کلک کریں: www.getjobinpakistan.com OR https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/sbp_inflation_expectations_survey?caseid=undefined (سروے مکمل کرنے میں اندازاً تین منٹ لگیں گے)

CCE Screening Paper SPSC 01 December 2024

CCE Screening Paper SPSC 01 December 2024 * PUBLIC SERVICE COMMISSION SCREENING TEST FOR COMBINED COMPETITIVE EXAMTION -2023* * SPSC CCE 2023 * DATED 1 DEC 2024

Income Tax Returns 2024 Latest Updates

Income Tax Returns 2024 Latest Updates  2024 – انکم ٹیکس *کیا آپ نے اب تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی؟ پریشان نہ ہوں! ابھی بھی موقع ہے، لیکن چند باتیں ذہن میں رکھنی ہوں گی۔* 👇 **1️⃣  2024  کی ریٹرن لیٹ فیس کے ساتھ فائل کریں**   اب اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں تو 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن کو **لیٹ فیس** کے ساتھ جمع کروانا ضروری ہے۔ مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، اور بغیر لیٹ فیس کے ریٹرن قبول نہیں ہوگی۔ لہٰذا جلدی کریں اور فائلر بننے کا موقع ضائع نہ کریں! **2️⃣  لیٹ فائلر کا اسٹیٹس**   چونکہ آپ نے ریٹرن وقت پر جمع نہیں کروائی، آپ کا اسٹیٹس اگلے سال تک **لیٹ فائلر** کا ہی رہے گا۔ اس دوران آپ کو مختلف مالیاتی معاملات، جیسے بینک ٹرانزیکشنز اور پراپرٹی لین دین پر **زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس** کا سامنا کرنا پڑے گا، جو اضافی مالی بوجھ ثابت ہو سکتا ہے۔ **3️⃣  2023 کی ریٹرن پر ایف بی آر کی خصوصی رعایت**   اچھی خبر یہ ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2023 کی ریٹرن فائل کرنے اور اس پر لیٹ فیس دینے کی ضرورت ختم کر دی ہے۔ لہذا اگر آپ نے 2023 ...

اکیسویں ویں صدی اور جنات کی نئی قسم

اکیسویں ویں صدی اور جنات کی نئی قسم 80 کی دہائی تک جنات کی زبان کچھ اور تھی، وہ انسانوں کو دیکھ کر ’آدم بو آدم بو‘ کیا کرتے تھے۔ 90 کی دہائی تک وہ ’ہوہوہاہا‘ کرتے رہے۔ آج کل شاید گونگے ہوگئے ہیں، بولتے کچھ نہیں بس کسی سائے کی طرح جھلک دکھا کر غائب ہوجاتے ہیں۔ گئے وقتوں میں عورتیں چھت پر کھلے بال جاتی تھیں تو جن عاشق ہوجاتے تھے، آج کل چھتوں پر ڈانس کرتی ہیں،سوشل میڈیا پر ڈالتی ہیں لیکن جنات ایک نظر بھی ڈالنا گوارا نہیں کرتے۔ پہلے رات کے وقت لوگ گھروں میں دبک جاتے تھے کیوں کہ جنات انہیں راستے میں چمٹ جایا کرتے تھے، آج کل رات کو نکلیں تو پیچھے سے ون ٹو فائیو کی آواز سن کر دل دہل جاتا ہے۔چالیس پچاس سال پہلے تک اگر کوئی باامر مجبوری درخت کو ’سیراب‘ کرتا تھا تو جنات اُسے بھی چمٹ جایا کرتے تھے اور اس بدتمیزی کے بدلے اسے عجیب و غریب بیماریوں میں مبتلا کردیتے تھے۔ آج کل شایدجنات اس لئے کسی کو کچھ نہیں کہتے کہ کس کس سے بدلہ لیں۔ آپ کو یاد ہوگا ویران گزر گاہوں پر الٹے پائوں اور لمبے دانتوں والی چڑیل گھوما کرتی تھی۔ وہ بھی شاید مرکھپ گئی ہے کیوں کہ آج کل ویرانوں میں زیادہ رونق ہوگئی ہے۔ پ...

Job Opportunities in Ministry of Defence

Job Opportunities in Ministry of Defence GOVERNMENT OF PAKISTAN Ministry of Defence SITUATION VACANT Applications are invited from suitable candidates on prescribed online application form available at the URL www.njp.gov.pk for the following project posts on contract basis under the project "Establishment of Emerging Technologies Lab", Islamabad. To be Name of Post PPS Scale No of Posts Upper Age Limit 1. Director Lab PPS-11 1 50 Years 2. Technical Team Lead PPS-10 2 50 Years 3. Senior Scientists/ Researcher PPS-09 2 45 Years 4. Marketing and Sales Manager PPS-09 1 45 Years 5. Junior Scientists PPS-08 2 40 Years 6. Research Associates PPS-07 2 35 Years 7. Research Assistants PPS-06 2 30 Years 8. Jr. Research Assistants PPS-05 2 30 Years 9. Admin/HR/Account PPS-04 1 35 Years 10. Support Staff PPS-03 2 40 Years 11. Drivers PPS-03 2 40 Years TERMS AND CONDITIONS 1. Details including required qualification, job description and conditions to apply are available at www.njp.gov.pk....