Skip to main content

Posts

Check your Electricity,Sui Gas and PTCL Bills

Check your Electricity,Sui Gas and PTCL Bills  For HESCO Electricity Bills Click Link Below حیسکو صارفین اپنا بجلی کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں  https://bill.pitc.com.pk/hescobill For SSGC GAS Bill Click Link Below اپنا سوئی گیس کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں (SSGC) https://viewbill.ssgc.com.pk/web/ For PTCL Telephone Bill Click Link Below اپنا پی ٹی سی ایل ٹیلی فون بل چیک کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کریں  https://dbill.ptcl.net.pk/

Beautiful Flowers in Tando Adam

Beautiful Flowers in Tando Adam After rain everything looks beautiful So the flowers also looks beautiful

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ  پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے  پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو  لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے   1-50 Units Rate  3.95 paisa per Unit پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین  1-100        Units Rate 7.74 Rupia per Unit 101-200   Units Rate 10.06 Rupia Per Unit بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ  1-100       16.48 Rupia 101-200   22.95 Rupia 201-300   34.26 Rupia 301-400   39.15 Rupia  401-500   41.36 Rupia 501-600  42.78  Rupia www.getjobinpakistan.com Source:- www.getJobinpakistan.com

Daily IQ with LK 16 AUGUST 2024

Daily IQ with LK  16 AUGUST 2024 روزانہ جنرل نالج کے کچھ سوالوں کے جواب دیں اور اپنی آئی کیؤ میں اضافہ کریں  نیچے دئیے گئے ملکوں کے دارالحکومت کے نام بتائیں  Country             Capital 1.Algeria 2.Ethiopia 3.Libya 4.Morocco 5.Niger 6.Rawanda 7.Senegal 8.Somalia 9.Namibia 10.Tunisia 11.Zaire 12.Zimbabwe 13۔Angola 14.Cameroon 15.Egypt 16.Liberia 17.Madagascar 18.Mali 19.Mauritius 20.Nigeria

News Today With Lk August 16,2024

News Today With Lk  14 اگست  کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے مختلف شعبہ   زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے افراد کے لیے سرکاری اعزازات کا اعلان معمول کی بات ہے لیکن گذشتہ برس کی طرح اس برس بھی یہ سرکاری فہرست اس وقت موضوع بحث بن گئی جب اس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عمر فاروق کا نام دکھائی دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے اس ضمن میں ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے جنھیں آئندہ برس 23 مارچ کو ہونے والی تقریب میں یہ اعزازات دیے جائیں گے۔ عمر فاورق کو سماجی شعبے میں خدمات سرانجام دینے پر ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی گئی۔ کیبنٹ ڈویژن کے ایک افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ وہی شخصیت ہیں جن کا نام عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی بیش قیمت گھڑی کے خریدار کے طور پر سامنے آیا تھا۔

Top Website for Code Learning with Prianka

Top Website for Code Learning with Prianka This is perhaps best website for computer coding learning. https://codersnote.netlify.app/

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی عوام ہوشیار باش۔اب عوام کو اس طرح بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ایک طرح بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 سے 6 روپیہ طرف اضافہ کردیا گیا دوسری طرف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جس میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔جولائی میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33 روپے فی یونٹ تھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اگست کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2.56 روپئے کی گئی ہے ۔میڈیا میں یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے جو کے جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں ۔جب کے ایک جماعت جس کا اسلام آباد میں دھرنا تھا اسکے کارکن یہ دعوا کر رہے ہیں کے یہ کمی انکے دھرنے کی وجہ سے کی گئی ہے مگر سب کو معلوم ہونا چاہیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ کیوں ہوتا ہے  پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین کو ریلیف دیا جائے گا، اگست میں جولائی کے مقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں77 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کی ماہانہ فیول پرائس ...