Skip to main content

Posts

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی عوام ہوشیار باش۔اب عوام کو اس طرح بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ایک طرح بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 سے 6 روپیہ طرف اضافہ کردیا گیا دوسری طرف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جس میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔جولائی میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33 روپے فی یونٹ تھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اگست کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 2.56 روپئے کی گئی ہے ۔میڈیا میں یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے جو کے جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں ۔جب کے ایک جماعت جس کا اسلام آباد میں دھرنا تھا اسکے کارکن یہ دعوا کر رہے ہیں کے یہ کمی انکے دھرنے کی وجہ سے کی گئی ہے مگر سب کو معلوم ہونا چاہیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی یا اضافہ کیوں ہوتا ہے  پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین کو ریلیف دیا جائے گا، اگست میں جولائی کے مقابلے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں77 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کی ماہانہ فیول پرائس ...

بجلی بلوں میں اضافہ اور میٹر ریڈر کی جان کو خطرہ

بجلی بلوں میں اضافہ اور میٹر ریڈر کی جان کو خطرہ گزرشتا دو ماہ سے حکومت کی جانب سے عوام کو یہ بتایا جا رہا ہے کے بجلی بلوں میں اضافے کی وجہ بجلی کمپنیز اور انکے میٹر ریڈرز کی جانب سے اوور ریڈنگ اور بلنگ کرنا ہے جو کے سرا سر جھوٹ اور بے بنیاد ہے  بجلی کے بل اوور ریڈنگ کی وجہ سے نہیں حکومت کے جانب سے پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کے ظالمانہ نظام کی وجہ سے آرہے ہیں جو حکومت ختم نہیں کر رہی ۔اور عوام کو لگتا ہے میٹر ریڈر انکی زیادہ ریڈنگ لے رہے ہیں جو کے سرا سر غلط ہے ۔میٹر ریڈر کو جس دن کہا جاتا ہے وہ اس دن ریڈنگ کرتا ہے۔ 200  یونٹ اور 201 یونٹ کا غیر منصفانہ بلنگ سلیب اگست 2022 میں پی ڈی ایم  کی حکومت جس میں مسلم لیگ نواز پی پی پی اور دیگر اتحادی پارٹیاں شامل تھی  نے ایجاد کیا تھا جس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے مزید اس بجٹ میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔ عوام اور واپڈا والوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنایا جا رہا ہے ۔ ۔عوام میٹر ریڈر کو گالیاں دینے کے بجاۓ اپنے منتخب اراکین اسمبلی کے پاس جایئں اور انھیں کہیں وہ حکومت کو مجبور کریں کے وہ پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم...

Electricity Bills in Pakistan and real bitter truth

Electricity Bills in Pakistan and real bitter truth اب یہ غریب لوگ جن کے پاس دو وقت کا کھانا نہیں ان کے پیچھے 15000 کا بل بھیج دِیا یہ صرف اس بوڑھی ماں کی کہانی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر گھر ، ہر سفید پوش، ہر غریب، ہر بیوہ ، ہر محنت کش ، ہر ملازم کی کہانی ہے۔ عوام کو سچ بتایا جاۓ کے بجلی بل اوور ریڈنگ کی وجہ سے نہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرو ریٹا سافٹ ویئر اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ کیٹگری کی وجہ سے زیادہ آرہا ہے ۔سونے پر ساگاہا جن صارفین کے 200 یونٹ کا استمعال ہے اور بل  جون 2024 میں 3000 سے 3500  تک آئے تھے اب جولائی میں حکومت پاکستان نے IMF کے کہنے پر انکا پر یونٹ 5 سے 7 روپیہ بڑھا دیا ہے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی 4 روپیہ یونٹ لگے گا ۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان اور پوری عدلیہ پورے دو سال سے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ۔ عدت کیس اور 190 ملین پونڈ کیس جو کے سپریم کورٹ کے خزانے میں ہی پڑے ہیں روزانہ صبح سے شام کیسز پر کاروائی کر رہی ہے مگر عوام کے انکے پاس ٹائم نہیں ۔کسی سے یہ نہیں پوچھا جاتا کے بجلی بلوں میں اتنے سارے ٹیکسز کیوں لگاۓ جا رہے ہیں ۔ اب شاید اللّه پاک ہی ان حکمر...

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی پرو ریٹا سافٹ ویئر کا مطلب پورے 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجنا ہے    مثال نمبر 1:- گزرشتا ماہ آپ کی ریڈنگ 31 مئی کو ہوئی اور اس ماہ 28 جون کو ہوئی تو آپ کی ریڈنگ 28 دن کی بنتی ہے اور اگر آپ نے ان 28 دن میں 190 یونٹ استمعال کئے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 190 یونٹ کو 28 دن سے تقسیم کرے گا تو ایوریج پر ڈے یونٹ 6.785 بنتے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر دو دن کے تقریبن 13 یونٹ آپ کے بل میں جمع کر دیگا اور آپ کا بل 203 یونٹ کا آئے گا ۔ مثال نمبر 2: - اگر پچھلے ماہ آپ کے میٹر کی ریڈنگ 15 مئی کو ہوئی اور اس بار عید کی چھٹییوں کی وجہ سے ریڈنگ 20 جون کو ہوئی تو اسکا مطلب آپ کی ریڈنگ 35 دن کی ہوئی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر آپ کے 35 دن کی ریڈنگ کو 30 دن کر کے ریڈنگ کم کردے ۔ اب آپ سمجھیں آپ نے 35 دن میں 245 یونٹ استمال کے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 245 یونٹ کو 35 دن سے تقسیم کرے گا تو پر ڈے ایوریج 7 یونٹ نکلے گی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 5 اضافی دن کے 35 یونٹ ریڈنگ میں سے کم کر کے آپ کو 210 یونٹ بنا کر بھیجے گا   اس میں میٹر ریڈر کا نا کوئ...

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان آج وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر بجلی اویس لغاری سے میٹنگ میں بجلی بلوں میں اوور ریڈنگ پر سخت ناراضگی کا اظھار کیا اور وزیر بجلی کو حکم دیا کے اوور ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جاۓ اور بجلی بلوں میں 200 یونٹ سے کم یونٹ یوز کرنے والے صارفین کے یونٹ 201 یا زائد کرنے کا بھی نوٹس لینے کا حکم دیا   وزیر اعظم کے الزام کی حقیقت اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کے لئے خطرات  افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے کے صارفین کے یونٹ 200 سے بڑھانے والے عملے کے خلاف انکوائری کی جاۓ یہ عوام اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کو لڑانے کے مترادف ہے یہ بھی پڑھیں   بجلی بلوں میں پرو ریٹا بلنگ کیا ہے   ہونا تو یہ چاہیے کے حکومت پروٹیکٹ کیٹگری نان پروٹیکٹ کیٹگری کا ڈراما بند کرتی  یا پروٹیکٹ کیٹگری 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرتی اور مسلسل 6 ماہ تک اضافی ریٹ کا قانون ختم کرتی  مگر عوام کو ریلیف دینے کے بجاۓ یکم جولائی سے ...

بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان

بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان  اویس لغاری سے میٹنگ میں بجلی بلوں میں اوور ریڈنگ پر سخت ناراضگی کا اظھار کیا اور وزیر بجلی کو حکم دیا کے اوور ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جاۓ اور بجلی بلوں میں 200 یونٹ سے کم یونٹ یوز کرنے والے صارفین کے یونٹ 201 یا زائد کرنے کا بھی نوٹس لیا  وزیر اعظم کے الزام کی  حقیقت  افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے کے صارفین کے یونٹ 200 سے بڑھانے والے عملے کے خلاف انکوائری کی جاۓ یہ عوام اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کو لڑانے کے مترادف ہے ۔ ہونا تو یہ چاہیے کے حکومت پروٹیکٹ کیٹگری نان پروٹیکٹ کیٹگری کا ڈراما بند کرے یا پروٹیکٹ کیٹگری 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرتی ۔ مگر عوام کو ریلیف دینے کے بجاۓ یکم جولائی سے حکومت پاکستان نے پروٹیکٹ کیٹگری کا ریٹ بھی 51 فیصد مہنگا کردیا ہے یعنی 1 سے 100 یونٹ استمعال کرنے والوں کا ریٹ جو 7.76 روپے تھا وہ تقریبن 12 روپئے اور 101 سے 200 یونٹ کا ریٹ 10.06 پیسے سے 16 روپیا کردیا ۔۔ اوور بلنگ کی حقیقت اور وزیر اعظم کا انکوائری کا حکم ۔ جیسا کے وزیر اعظم...

INDIA vs SOUTH AFRICA Final T20 World cup 2024

INDIA vs SOUTH AFRICA Final T20 World cup 2024 INDIA WON THE WORLD CUP by 7 runs. once its look that South Africa will won comfortably but dismissal of Klassen change the game and then 2 wickets from bumrah in his last overs proves to be nail in Coffin.Though Miller tried his heart but 16 runs in last over always difficult for any team but the Miller's catch by Suryakumar Yadav on very first ball of last over become lethal.Third umpires should have use back angel as it look the foot slightly touch boundry ropes but Bad Luck for South Africa. 19.1 mircaleous catch by suryakumar at boundary ropes and both David Miller and South Africa disappointed Wicket 18.4 Bumrah clean bowled Jansen .An over which change the momentum again in favour of India Crucial Over No 18.Jasprit Bumrah is to bowl his last over.He can be difference between two teams. End of over No 17 SA 155/5. Need 22 runs on last 18 legal deliveries. Twist in Tail as Klassen is out caught by pant on the first delivery of 17...