Skip to main content

Posts

قومی بچت بینک میں پیسے رکھنے والے نان فائلرز کے لئے بری خبر

قومی بچت بینک میں پیسے رکھنے والے نان فائلرز کے لئے بری خبر قومی بچت کی سکیموں میں پیسے جمع کرانے والے نان فائلرز کے لئے بری خبر آگئی ہے ۔اب  وہ افراد جن کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں نہیں ہونگے انکو منافعے پر 35 فیصد ٹیکس دینا ہوگا جب کے فائلرز کے لئے ٹیکس کی شرح 15 فیصد رہے گی ۔ہے. ۔ اگر آپ فائلر نہیں ہیں اور آپ کا پیسا قومی بچت سکیموں میں رکھا ہوا ہے تو ابھی اس گروپ میں رابطہ کر کے گھر بیٹھے ایک دن میں فائلر بنیں اور 35 فیصد ٹیکس سے ب چیں  Join this group now click below FBR FILER GROUP اس سلسلے میں نیشنل سیونگ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے  - قومی بچت اسکیموں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی نظر ثانی شدہ شرحیں زیر دستخطی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فنانس بل 2024 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے دسویں شیڈول کے حصہ (a) کے ذیلی سیکشن (ii) میں تجویز کردہ ترامیم کا حوالہ دیں، جس کے تحت منافع پر عائد ٹیکس کی شرح فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل نہ ہونے والے افراد کے قرض کو 35 فیصد تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس لیے درج ذیل ٹیکس کی شرحیں 01....

Tando Adam Buy and Sell

Tando Adam Buy and Sell  1.LOGIN LT-SB20 Hi-Fi Wireless Bar Rs=4000/-ONLY 2.LOGIN-LT-WB12 Wireless Airdots With Dual Mic ENC RS=2000/-ONLY Buy Now  Nusrat Mobile Communication Opp Wapda Gate Berani Road Tando Adam Sindh For more information Join Whatsapp Group Click link belew  WHATSAPP GROUP

SINDH Flood Relief Cheques Check Your status

SINDH Flood Relief Cheques Check Your Status سندھ حکومت مفت گھر: منظوری اور قسط کی جانچ کیسے کریں۔ گورنمنٹ ہاؤس منی چیک کا طریقہ: ایک بار پھر سیلاب آنے کے امکانات۔ حکومت کے وعدے کے مطابق ھاریوں کو بھی گھر نہیں ملے - سندھ حکومت گھر بنانے کے منصوبے کو مکمل کرکے اپنا وعدہ پورا کرے 2022  میں حکومت سندھ نے فوج اور ریونیو کے ساتھ گھر کا سروے کرتے ہوئے مسمار کیے گئے گھر کے سامنے تصویریں بنائیں، شناختی کارڈ گھر والے کو دے دیا۔ ہینڈز انسٹی ٹیوٹ نے ان گھروں کا دوبارہ سروے کیا۔ کچھ گھر ضرور بنائے گئے لیکن منظور شدہ مکانات میں سے کئی پر کام شروع نہیں ہو سکا۔ گھر کی منظوری اور قسط کی جانچ  2-  ہماری ویب سائٹ پر دستیاب سندھ حکومت کی ویب سائٹ sphf پر کلک کریں۔ 3 - ویب سائٹ پر اپنی زبان یعنی سندھی، اردو یا انگریزی کو منتخب کریں۔ 4-  یہ شناختی کارڈ نمبر چیک کرے گا اور آپ کو مکمل معلومات مل جائیں گی کہ آپ کے پیسے آئے ہیں یا نہیں Translate text with your camer Click Link Below to Check your status   Click here  🔈🔈🔈🔈🔈🔈🔈🔈🔈🔈

لطیف آباد حیدرآباد میں ٹرک کی بریک فیل گاڑیوں پر چڑھ دوڑا

لطیف آباد حیدرآباد میں ٹرک کی بریک فیل گاڑیوں پر چڑھ دوڑا لطیف آباد مہران آرٹس کونسل کے قریب ٹرک کے بریک فیل گاڑیوں پر چڑھ دوڑا حیدرآباد:حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق , ریسکیو حیدرآباد:حادثے میں 6 افراد زخمی , اسپتال منتقل, ریسکیو حیدرآباد:ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا, پولیس حیدرآباد جاں بحق اور زخمی افراد کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا پولیس  حیدرآباد ٹرک ڈرائیور کی تلاش جاری ہے پولیس *حیدرآباد لطیف آباد میں ٹرک کے حادثہ میں اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں رکن سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ* *حیدرآباد سرکاری اداروں کی کرپشن و عدم چیک اینڈ بیلنس کے باعث حادثات کا شہر بن گیا ہے* ایم کیو ایم کے جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ نے لطیف آباد میں تیز رفتار ٹرک سے رکشہ و موٹر سائیکل سواروں کو کچلنے اور اس وجہ سے اموات و شدید زخمیوں پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ،پولیس،سرکاری اداروں کی نااہلی و عدم چیک اینڈ بیلنس کے باعث حادثات کا شہر بن چکا ہے حیدرآباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں، روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران شہر بھر میں ...

اسٹیٹ لائف انشورنس نیو پلاٹینم پلان

اسٹیٹ لائف انشورنس نیو پلاٹینم پلان اسٹیٹ لائف لایا پاکستان کی انشورنس انڈسٹری کا سب سے شاندار پلان جس میں ادائگی صرف تین سال اور میچو رٹی 10 سال پر ۔ سیکورٹی ایکسچینج کمپنی آف پاکستان نے اس پلان کی منظوری دے دی ہے ۔ اسٹیٹ لائف کیوں؟ اسٹیٹ لائف ہمارے معزز پالیسی ہولڈرز کو مکمل اطمینان فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پالیسی جاری کرنے سے لے کر فروخت کے بعد غیر معمولی سروس فراہم کرنے اور لائف فنڈ پر منافع کو بہتر بنانے تک۔ معیار کی ثقافت کے لیے ہماری لگن پاکستان میں معروف لائف انشورنس کمپنی کے طور پر ہماری پوزیشن کو یقینی بناتی ہے۔ مزید برآں، میچورٹی پر یا موت کی بدقسمتی کی صورت میں قابل ادائیگی رقم بیمہ شدہ اور اعلان کردہ بونس حکومت پاکستان کی طرف سے ضمانت دی جاتی ہے۔ پلاٹینم پلس پلان کیا ہے؟ پلاٹینم پلس پلان ایک مخصوص بچت اور تحفظ کی اسکیم ہے جو صرف پہلے تین سالوں کے لیے قابل ادائیگی پریمیم کے ساتھ دس سال کی انشورنس کوریج فراہم کرتی ہے۔ اس پلان کے تحت فوائد اور بونس دس سال کی کوریج کی مدت پر مبنی ہیں، اور پالیسی پریمیم ادائیگی کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی اسٹیٹ لائف کے سرپلس میں حصہ لیتی رہتی...

ملک میں 26 جون سے تیز بارشوں کا امکان

ملک میں 26 جون سے تیز بارشوں کا امکان *26  جون سے 01 جولائی کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی* *محکمہ موسمیات کے مطابق 26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ہوا کا کم دباؤ بھارتی گجرات کے جنوب میں ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر :* *سندھ میں 26 جون سے 01 جولائی کے دوران مٹھی، عمرکوٹ ، میرپورخاص، سانگھڑ، ٹنڈوالہ یار، بدین، ٹھٹہ، کراچی، حیدر آباد، جامشورو، شہید بینظیر آباد، نوشہرو فیروز، خیر پور، دادو، سکھر ، جیکب آباد، کشمور اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔*

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills  پرو ریٹا بلنگ کیا ہے بجلی کے بلوں میں  ( Pro-Rata Consumption ) کیوں لکھا آرہا ہے کچھ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کے بجلی بلوں میں اضافہ بجلی کی کمپنیز کرتی ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کے  پرو ریٹا  بلنگ  کی وجہ سے بلوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر ایسا نہیں  آپ کو بتاتا چلوں یہ پرو ریٹا حیسکو۔ میپکو ۔لیسکو یا کسی بجلی کمپنی کی وجہ سے نہیں اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم جس کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے وہ بھی ان کمپنیز  کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ بلکے یہ سب وزارت پانی بجلی اور نیپرا کے جانب سے کیا گیا ہے  BACK GROUND OF PRO-RATA CONSUMPTION اسکا بیک گراؤنڈ سمجھ لیں ۔ اب سے کچھ عرصہ قبل  عوام کی جانب سے یہ شکایات کی گئی کے بجلی کمپنیز 30/31 دن سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کر رہی ہیں جس سے سے صارفین کو اضافی یونٹ چارج ہوجاتے ہیں ۔اس سلسلے میں کچھ لوگ کورٹ میں بھی گئے۔تو وزارت پانی بجلی نے  پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایک سافٹ ویئر بنوا کر تمام بجلی کمپنیز کو دیا  جس کے تحت اب صارفین...