Dead line for training center option for new recruits training
سندھ پولیس (حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص رینجز) کے نئے بھرتی ہونے والے مرد ریکروٹس کے لیے سنہری موقع!
📅 𝟷𝟺 اپریل 𝟸0𝟸𝟼 سے شروع ہونے والے ریکروٹ ٹریننگ کورس کے لیے:
آپ کو اپنی سہولت کے مطابق اپنا پسندیدہ ٹریننگ سینٹر منتخب کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
⚠️ اہم ڈیڈ لائنز:
🗓 رجسٹریشن: 𝟻 اپریل تا 𝟷0 اپریل
🖥 پلیٹ فارم: 𝚃𝙸𝙼𝚂 ویب لنک
📍 ٹریننگ سینٹرز:
✔ حیدرآباد رینج: 𝙿𝚃𝙲 شہدادپور، 𝚁𝚃𝙲 حیدرآباد
✔ میرپورخاص رینج: 𝙿𝚃𝙲 شہدادپور، 𝚁𝚃𝙲 جام نواز علی
✔ سکھر رینج: 𝙿𝚃𝙲 شہدادپور، 𝙿𝚃𝚂 لاڑکانہ، 𝚁𝚃𝙲 خیرپور
📢 اہم ہدایات: Important Directions
✅ اپنے ڈسٹرکٹ/رینج آفس سے رابطہ کرکے اپنی سیلیکشن یقینی بنائیں
✅ کسی بھی رینج یا ڈسٹرکٹ آفس باوردی حاضر ہو کر رجسٹریشن مکمل کریں
✅ اپنی پسند کا سینٹر خود منتخب کریں
نوٹ کر لیں
𝟷0
اپریل کے بعد سسٹم خود سینٹر الاٹ کرے گا
اور بعد میں تبدیلی ممکن نہیں ہوگی!
🎯 آج ہی فیصلہ کریں — کل آسانی سے ٹریننگ مکمل کریں!

Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.