Skip to main content

How to Live stream Cricket on Youtube and Earn Money

How to Live stream Cricket on Youtube and Earn Money 


 کیا آپ اپنے یو ٹیوب چینل پر  کرکٹ میچ دکھانا چاہتے ہیں اور پیسا کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ کوئی مشکل کام نہیں آپ کے پاس ایک اچھا سے موبائل اور کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا چاہیے ۔
نمبر 1۔ سب سے پہلے آپ کے پاس یو ٹیوب کے ایک ایسا چینل ہونا چاہیے جو کے 30 دن پرانا ہو یا جس پر لائیو سٹریمنگ کی اجازت ہو ۔
نمبر 2۔آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر OBS  سافٹ ویئر ڈونلوڈ کرنا ضروری ہے 
اسکے بعد لنک میں دی گئی ویڈیو مکمل دیکھیں اور کرکٹ میچ لائیو سٹریم کرنے کا مکمل طریقہ دیکھیں 

نیچے دیا گیا لنک کلک کریں اور پوری ویڈیو دیکھیں 

Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...