HESCO TRANSFER POSTING ORDERS
HESCOOfficersTransferPosting
ڈپٹی مینجر اسٹور غوث بخش جتوئی جس کو پہلے پرنسیپل RTC حیسکو جامشورو کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا، اب ڈپٹ مینجر ویئر ہاؤس اینڈ انوینٹری مینجمینٹ حیسکو حیدرآباد پوسٹ کر دیا گیا ہے۔
جبکہ عرفان کریم شیخ کو ڈپٹی مینجر P&P TMG مینجر مٹیریل مینجمنٹ کے دفتر کے ساتھ اٹیچ تھا، اب پرنسیپل RTC حیسکو جامشورو کے دفتر کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.