حیسکو کے کئی ایمپلائز کا قریبی آفسز میں تبادلہ کردیاگیا 
حیسکو کے کئی ایمپلائز کو انکی درخواست پر اپنی گھر کے قریبی آفسز میں تبادلہ کردیا گیا ۔ یہ تبادلے ان ایمپلائز کی ان درخواست کے بعد کیا گیا جس میں انھوں نے اتھارٹی کو بتایا کے وہ مختلف بیماریوں کے شکار ہیں ۔ یہ آفس آرڈر اسسٹنٹ مینیجر ٹی ایم پی اسلم میمن کی سائن سے جاری کیا گیا ہے
Comments
Post a Comment
Thanks for Comments.We will contact soon.