Skip to main content

Posts

بجلی بلوں پر کیو آر کوڈ سکین کریں اور رجسٹریشن مکمل کروائیں

بجلی بلوں پر کیو آر کوڈ سکین کریں اور رجسٹریشن مکمل کروائیں 📢 بجلی بلوں پر سرکاری سبسڈی پکی کریں — آن لائن رجسٹریشن کا مکمل اور آسان طریقہ! 📢 ​ساتھیو! پاکستان بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک انتہائی اہم مہم شروع ہو چکی ہے۔ اگر آپ کے بجلی کے بل پر حکومت کی طرف سے ترمیم یا سبسڈی (رعایت) لکھی ہوئی آ رہی ہے، تو اسے ہمیشہ برقرار رکھنے کے لیے آن لائن تصدیق کروانا لازمی ہے، ورنہ یہ رعایت بند بھی ہو سکتی ہے۔ ​اپنے موبائل سے گھر بیٹھے اپلائی کرنے کا سب سے آسان طریقہ نیچے دیا گیا ہے: ​ مرحلہ 1: کیو آر کوڈ (QR Code) اسکین کریں سب سے پہلے اپنے موبائل کا کیمرہ یا کوئی بھی کیو آر اسکینر ایپ آن کر کے بل پر بنے ہوئے چورس کوڈ (QR Code) کو اسکین کریں۔ اسکین کرتے ہی اسکرین پر ایک سرکاری ویب سائٹ کا لنک آئے گا، اس پر کلک کریں۔ ​ مرحلہ 2: سیکیورٹی کوڈ (Captcha Verification) ویب سائٹ کھلتے ہی آپ کے سامنے سیکیورٹی ویریفکیشن کا پیج آئے گا۔ وہاں تصویر میں کچھ انگریزی کے لفظ لکھے نظر آئیں گے (جیسے H, B, L, X وغیرہ)۔ ان لفظوں کو نیچے دیے گئے خالی خانے میں بالکل ویسے ہی لکھیں اور "Continue" پر کلک کر دی...

میٹر ریڈرز کو دو گریڈ اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب

میٹر ریڈرز کو دو گریڈ اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب *پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی*   نے میٹر ریڈرز کو گریڈ نو سے گریڈ گیارہ میں اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب کر لئے  *موضوع: میٹر ریڈرز کی  BPS-09 سے BPS-11 میں دو مرحلہ وار ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن* آپ کے انتظامی کنٹرول میں کام کرنے والے ان میٹر ریڈرز (BPS-09) کے حوالے سے درج ذیل دستاویزات/سرٹیفکیٹس فراہم کریں جنہوں نے میٹر ریڈر کے طور پر 10 سال سروس مکمل کر لی ہے اور DPE پاس کر لیا ہے مع لازمی تربیت یا DPT پاس کیا ہے، لیکن ابھی تک BPS-11 میں اپ گریڈ نہیں ہوئے، تاکہ معاملے میں مزید کارروائی کی جا سکے: 1. DPT / DPE اور تربیتی سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی۔ 2. زیر التواء آڈٹ پیراز کی صورتحال۔ 3. زیر التواء انکوائریوں/ تادیبی کیسز کی صورتحال۔ 4. عائد کردہ سزاؤں کی صورتحال۔ 5. کام اور طرز عمل کا سرٹیفکیٹ۔ 6. پچھلے 5 سالوں یعنی 2021 سے 2025 تک کے ACRs (ACRs کم از کم اچھے ہونے چاہئیں)۔ مزید برآں، اگر کوئی میٹر ریڈر میٹر ریڈر کے کیڈر میں 10 سال سروس مکمل کرنے کے باوجود DPT یا DPE اور لازمی تربیت پاس نہ کر سکا ہو، تو اس کی اط...

QR کوڈ ویب سائٹ کام نہیں کر رہی صارفین پریشان نا ہوں

QR    کیو آر  کوڈ ویب سائٹ کام نہیں کر رہی صارفین پریشان نا ہوں css.pitc.com.pk فلحال یہ ویب سائٹ کریش ہوگئی ہے کام نہیں کر رہی۔صارفین پریشان نا ہوں انکو سبسڈی ملتی رہے گی اگلے بل آنے سے پہلے کوڈ سکین کر لیں  اس کوڈ کی سکین کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  حکومت پاکستان کی طرف سے اصل ویب سائٹ لنک یہ ہے جس پر کلک کر آپ معلومات لے سکتے ہیں باقی کسی لنک کو کلک کر کے اوپن مت کریں نا اپنی معلومات درج کریں ۔ >>>>>>Click Here    css.pitc.com.pk رجسٹریشن صرف کیؤ آر کوڈ سکین کرنے سے ہوگی عوام فراڈ سے ہوشیار رہیں اور جعلی ویب سائٹ لنک کلک نا کریں  اور واٹس ایپ گروپ پر جوائن کر کے کسی کو اپنی معلومات نا دیں اور نا ہی پیسے دیں کیو آر کوڈ کیسے سکین کریں فلحال یہ ویب سائٹ کریش کر گئی ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  حکومت نے بجلی بلوں میں سبسڈی جاری رکھنے کے لئے بجلی بلوں میں ایک کیؤ آر کوڈ دیا ہے جسکو اپنے موبائل کیمرے سے سکین کرنا ہے سکین ہونے کے بعد ایک سکرین پر آپ کی انفارمیشن شو ہوگی جس پر آپ کا بل کا نمبر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لک...

بجلی کے بل پر سبسڈ ی حاصل کرنے کا طریقہ

  بجلی کے بل پر سبسڈ ی حاصل کرنے کا طریقہ سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک کو کلک کریں  css.pitc.com.pk ضرو...

Best Pizza and fast food in Tando Adam

Best Pizza and fast food in Tando Adam Marchi 369 is best Pizza and fast food in Tando Adam. Deal No:1   Buy 1 Large Pizza and Get 1 small Pizza only in 1000 rupees at Mirchi 369  Contact  03123608384 Deal No:2 Buy 3 small  Pizza and Get 1 small Pizza only in 1050 rupees at Mirchi 369  Contact  03123608384 Friday Deal Buy 2 small Pizzas at only 550/

Chemistry class 9 most important short questions for examination 2026

Chemistry class 9 most important short questions for examination 2026 Here are top 20+ important short questions of Chemistry of class 9 for examination of 2026 Q.1:- What is free radical ? Q.2:- Justify the Rutherford atomic model has defects ? Q.3:- Differentiate between shell and sub shell with examples ? Q.4:-How oxygen forms an anion ? Q.5:- Why salt dissolve in water ? Q.6:- What are halogens.Define symbol and names of halogens ? Q.7:- What is mean by Octet and duplet rule ? Q.8:- Define solution and explain the major components of solution ? Q.9:- Define oxidation and reduction reaction with example ? Q.10:- Distinguish between Periods and groups ? Q.11:- How kinetic molecular theory differentiate state of matter ? Q.12:- Describe Boyle's law with example ? Q.13:- Explain the similarity of chemical and physical properties of elements in the same family ? Q.14:-Explain importance of gold and silver ? Q.15:-Describe the dry cell with diagram ? Q.16:- Define vapour pressure and...

حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا

حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا  حیسکو آپریشن ڈویزن ٹی ایم خان کی سب ڈویزن ماتلی کے 11 کے وی  چینل فیڈر کو لوڈشیڈنگ فری کیا گیا ہے ماتلی: فیڈر فری کرنے کا اعلان حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے ماتلی شہر میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا رکن سندھ اسمبلی تنزیلہ اُمِ حبیبہ، حیسکو کے سابق بی او ڈی ممبر میر علی رضا تالپور، چیئرمین ماتلی حاجی رضوان، تاجران آصف نظامانی، محبوب چانگ و دیگر معززین شریک ماتلی: تقریب میں حیسکو افسران عمار جدون، عبدالماجد جتوئی، سہیل شیخ، جاوید صدیقی، صادق کُبر و دیگر بھی حیسکو چیف کے ہمراہ ماتلی: لوڈشیڈنگ فری کیے گیے فیڈرز پر 52 ٹرانسفارمرز اور 1061 کنکشنز ہیں، ترجمان حیسکو صادق کُبر ماتلی: 1005 ڈومیسٹک کنکشن، 35 کمرشل اور 10 انڈسٹریل کنکشن ہیں، ترجمان حیسکو اس موقع پر سی ای او حیسکو فیض ڈاہری نے اعلان کیا کے انکی کوشش ہوگی جون تک 68 فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری کردیں