Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Electricity

بجلی بلوں پر کیو آر کوڈ سکین کریں اور رجسٹریشن مکمل کروائیں

بجلی بلوں پر کیو آر کوڈ سکین کریں اور رجسٹریشن مکمل کروائیں 📢 بجلی بلوں پر سرکاری سبسڈی پکی کریں — آن لائن رجسٹریشن کا مکمل اور آسان طریقہ! 📢 ​ساتھیو! پاکستان بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک انتہائی اہم مہم شروع ہو چکی ہے۔ اگر آپ کے بجلی کے بل پر حکومت کی طرف سے ترمیم یا سبسڈی (رعایت) لکھی ہوئی آ رہی ہے، تو اسے ہمیشہ برقرار رکھنے کے لیے آن لائن تصدیق کروانا لازمی ہے، ورنہ یہ رعایت بند بھی ہو سکتی ہے۔ ​اپنے موبائل سے گھر بیٹھے اپلائی کرنے کا سب سے آسان طریقہ نیچے دیا گیا ہے: ​ مرحلہ 1: کیو آر کوڈ (QR Code) اسکین کریں سب سے پہلے اپنے موبائل کا کیمرہ یا کوئی بھی کیو آر اسکینر ایپ آن کر کے بل پر بنے ہوئے چورس کوڈ (QR Code) کو اسکین کریں۔ اسکین کرتے ہی اسکرین پر ایک سرکاری ویب سائٹ کا لنک آئے گا، اس پر کلک کریں۔ ​ مرحلہ 2: سیکیورٹی کوڈ (Captcha Verification) ویب سائٹ کھلتے ہی آپ کے سامنے سیکیورٹی ویریفکیشن کا پیج آئے گا۔ وہاں تصویر میں کچھ انگریزی کے لفظ لکھے نظر آئیں گے (جیسے H, B, L, X وغیرہ)۔ ان لفظوں کو نیچے دیے گئے خالی خانے میں بالکل ویسے ہی لکھیں اور "Continue" پر کلک کر دی...

How to check your Electricity bill online in Pakistan

How to check your Electricity bill online in Pakistan E bill Online Electrcity bills of Hyderabad  Electric Supply Company click link below HESCO BILL ONILNE Electrcity bills of Lahore Electric Supply Company click link below LESCO BILL ONLINE Electrcity bills of Gujranwala  Electric Power Company click link below GEPCO BILL ONLINE Electrcity bills of Faisalabad Electric Supply Company click link below FESCO ONLINE BILL Electrcity bills of Islamabad Electric Supply Company click link below IESCO BILL ONLINE Electrcity bills of Multan  Electric Power Company click link below MEPCO BILL ONLINE Electrcity bills of Peshawar Electric Supply Company click link below PESCO BILL ONLINE Electrcity bills of Hazara Electric Supply Company click link below HAZECO BILL ONLINE Electrcity bills of Sukkur Electric Supply Company click link below Sukkur Bill Online Electrcity bills of Quetta Electric Supply Company click link below QUETTA ONLINE BILL Electrcity bills of Tribal Area Electr...

TANDO ADAM NEW LOAD SHEEDING SCHEDULE DURING RAMZAN MUBARAK

TANDO ADAM NEW LOAD SHEEDING SCHEDULE DURING RAMZAN MUBARAK HESCO Tando adam announce new Load shedding schedule for month of Ramzan Mubarak starting from Feb 19,2206 New Load Sheding Programme during Ramzan Sharif Feeder TDM-3 MA jinnah road + Dural Shah Feeder's TandoAdam-1  11:45 Pm to 01:45Am 06:45Am to 09:45Am 10:45Am to 01:45Am 02:45Pm to 04:45Pm 09:45Pm to 10:45Pm Total= 10  Hrs New City Feeder Latif Gate  11:45Pm to 01:45Am 06:45Am to 09:45Am 10:45Am to 12:45Pm 02:45Pm to 04:45Pm 09:45Pm to 10:45Pm Total= 10 Hrs TA-3 juman Shah Road Feeder  00:45Am to 02:45Am 06:45Am to 08:45Am 09:45Am to 11:45Am 01:45Pm to 04:45Pm 09:45Pm to 10:45Pm Total=10 Hrs  TDM-2 Bhitt Shah road + Shah Nawaz jonejo Feeders.  12:45Am to 02:45Am 06:45Am to 09:45Am 10:45Am to 01:45Pm 02:45Pm to 04:45Pm 09:45Pm to 11:45Pm Total 12= Hrs  TA-1 johar Abad Feeder  11:45Pm to 01:45Am 06:45Am to 08:45Am 01:45Pm to 04:45Pm 09:45Pm to 10:45Pm 08=Hrs TA-2 Hyderabad Road Feeder...

Federal Govt imposes fix charges in Electricity bills

Federal Govt imposes fix charges in Electricity bills *بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کردیے گئے* فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں صارفین پر لگائے گئے ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجر عائد ماہانہ 200 یونٹ بجلی کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 300 یونٹ استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 301 سے 400 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 400 روپے فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 400 سے 500 یونٹ کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 500 روپے فکسڈ چارجز عائد ماہانہ 600 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 75 روپے اضافے سے 675 روپے عائد ماہانہ 700 یونٹ تک استعمال پر فکسڈ چارجز 125 روپے کمی سے 675 روپے عائد

Real Fact check about over reading of electricity reading in HESCO and other Disco's

Real Fact check about over reading of electricity reading in HESCO and other Disco's اضافی میٹر ریڈنگ اور اصل حقیقت AI generated image میٹر ریڈر جان بوجھ کر 200 یونٹس سے زیادہ کی ریڈنگ کرتا ہے یا 30 دنوں سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کرتا ہے جس سے بل 200 یونٹس سے کراس کر جاتا ہے  ایک سفید جھوٹ کی اصل حقیقت #electricitybills  #Hescobills #Discos #Wapda اس پوسٹ کے مطابق میٹر ریڈر نے 33 دن کی ریڈنگ کی اور یونٹ 205 آگئے اب اصل حقیقت سمجھیں کیوں کے اگر میٹر ریڈر اگر 30 سے دن سے زیادہ یا کم دنوں کی ریڈنگ کرے تو حکومت پاکستان نے تمام بجلی کمپنیز کے بلنگ میں ایک سافٹ ویئر نافذ کردیا ہے جس کو پرو ریٹا کہا جاتا ہے جو بلنگ 30 دن کی کر دیتا ہے اسکی مثال کچھ یوں ہے اگر میٹر ریڈر نے 33 دنوں کی ریڈنگ 205 یونٹ کی تو یہ سافٹ ویئر اس فارمولے سے اسکی ریڈنگ 186 unit کی  اس طرح کرے گا  205/33= 6.21 unit per day  30* 6.21=  186 unit  اور اگر میٹر ریڈر نے مثال کی طور پر 28 دن کی ریڈنگ کی اور میٹر میں 190 یونٹ هوئے تو بلنگ کچھ اس طرح کی ہوگی 190/28= 6.785 unit per day 30* 6.785= 203...

میٹر ریڈر پر 200 یونٹس سے اضافی ریڈنگ کرنے کا الزام اور حقیقت

200  یونٹ سے اضافی یونٹ اور میٹر ریڈر پر الزام Ai generated picture حیسکو اور دیگر کمپنیز کے میٹر ریڈر پر الزام ہے کے وہ 30 دن کے بعد ریڈنگ کرتے ہیں جس سے کافی صارفین کی ریڈنگ 199 یونٹس سے بڑھ کر 201 یونٹ ہوجاتی ہے آئیں جانیں اصل۔حقیقت #HESCO حکومت کا موقف پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے صارف کو 200 یونٹ تک کی بجلی کم نرخ پر ملتی ہے، تاہم اگر میٹر ریڈر وقت پر ریڈنگ نہ لے تو یونٹ کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ اصل حقیقت اسکے الٹ ہے   ۔ میٹر ریڈر اپنے مقررہ وقت پر ریڈنگ لیتا ہے۔۔ ہفتہ اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اور اسکے علاوہ ہر ماہ کوئی نا کوئی سرکاری تعطیل ہوتی ہے جس سے فکس 30 دن کی ریڈنگ ممکن نہیں ۔دوسری بات گزرشتا سال سے حکومت نے بلنگ کے لئے 30 دن کا پرو ریٹا  سافٹ ویئر نافذ کیا ہے جس سے میٹر ریڈر بھلے فکس 30 ویں دن ریڈنگ نا بھی کرے مگر بلنگ 30 دن کی ہوگی  وہ کیسے فرض کریں اگر میٹر۔ریڈر 31 یا 32 دن کی ریڈنگ لیتا ہے تو یہ پرو ریٹا سافٹ ویئر 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجے گا ۔ اگر آپ کے میٹر کی ریڈنگ 32 دن میں 220 یونٹ چلتی ہے تو پرو ریٹا سافٹ ویئر  220 یونٹ  کو 32 سے تقسیم کرے گا جس ک...

How to check your Electricity and Sui Gas bill online

How to check your Electricity and Sui Gas bill online HESCO CONSUMERS If you are consumer of Hyderabad Electricity company HESCO you can your bill online by clicking link below حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی حیسکو کا بل چیک کرنے کے لئے نیچے لنک کو کلک کریں  >>>>>>>>> HESCO BILL HERE بجلی صارفین اپنے کمپنی کے نیچے دیے گئے لنک کلک کر کے اپنا بل چیک کر سکتے ہیں  لنک کلک کرنے کے بعد اپنا بجلی کا ریفرنس نمبر لکھیں یا کسٹمر آئی۔ڈی  لکھیں اور سرچ پر کلک کریں  HESCO  حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی  https://bill.pitc.com.pk/hescobill MEPCO  ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی  https://bill.pitc.com.pk/mepcobill LESCO  لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/lescobill FESCO  فیصلآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/fescobill PESCO  پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/pescobill GEPCO  گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی https://bill.pitc.com.pk/gepcobill IESCO  اسلام آباد الیکٹرک ...

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan

New Rates for Protected and Un Protected Electricity consumers in Pakistan بجلی کے پروٹیکٹ صارفین کے لئے بجلی ریٹ  پروٹیکٹ صارفین وہ ہیں جن کا بجلی کا اسے مسلسل 6 ماہ 200 یونٹ سے کم ہو اور جب تک انکا یوز 200 سے کم رہے گا وہ اس کیٹگری میں رہیں گے مگر کسی ماہ انکا ایک یونٹ بھی زیادہ چل گیا تو اگلے 6 ماہ تک وہ نان پروٹیکٹ کیٹگری میں رہیں گے  پورا سال 1-50 یونٹ سے کم بجلی کم یوز کرنے صارفین کو  لائف لائن صارف کہا جاتا ہے ان کے لئے ریٹ یہ ہوتا ہے   1-50 Units Rate  3.95 paisa per Unit پروٹیکٹ کیٹگری کے صارفین  1-100        Units Rate 7.74 Rupia per Unit 101-200   Units Rate 10.06 Rupia Per Unit بجلی کے نان پروٹیکٹ صارفین ریٹ  1-100       16.48 Rupia 101-200   22.95 Rupia 201-300   34.26 Rupia 301-400   39.15 Rupia  401-500   41.36 Rupia 501-600  42.78  Rupia www.getjobinpakistan.com Source:- www.getJobinpakistan.com

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی

بجلی بلوں میں پرو ریٹا سسٹم کے بارے میں عوام کی غلط فہمی پرو ریٹا سافٹ ویئر کا مطلب پورے 30 دن کی ریڈنگ کا بل بھیجنا ہے    مثال نمبر 1:- گزرشتا ماہ آپ کی ریڈنگ 31 مئی کو ہوئی اور اس ماہ 28 جون کو ہوئی تو آپ کی ریڈنگ 28 دن کی بنتی ہے اور اگر آپ نے ان 28 دن میں 190 یونٹ استمعال کئے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 190 یونٹ کو 28 دن سے تقسیم کرے گا تو ایوریج پر ڈے یونٹ 6.785 بنتے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر دو دن کے تقریبن 13 یونٹ آپ کے بل میں جمع کر دیگا اور آپ کا بل 203 یونٹ کا آئے گا ۔ مثال نمبر 2: - اگر پچھلے ماہ آپ کے میٹر کی ریڈنگ 15 مئی کو ہوئی اور اس بار عید کی چھٹییوں کی وجہ سے ریڈنگ 20 جون کو ہوئی تو اسکا مطلب آپ کی ریڈنگ 35 دن کی ہوئی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر آپ کے 35 دن کی ریڈنگ کو 30 دن کر کے ریڈنگ کم کردے ۔ اب آپ سمجھیں آپ نے 35 دن میں 245 یونٹ استمال کے ہیں تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 245 یونٹ کو 35 دن سے تقسیم کرے گا تو پر ڈے ایوریج 7 یونٹ نکلے گی تو پرو ریٹا سافٹ ویئر 5 اضافی دن کے 35 یونٹ ریڈنگ میں سے کم کر کے آپ کو 210 یونٹ بنا کر بھیجے گا   اس میں میٹر ریڈر کا نا کوئ...

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان آج وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر بجلی اویس لغاری سے میٹنگ میں بجلی بلوں میں اوور ریڈنگ پر سخت ناراضگی کا اظھار کیا اور وزیر بجلی کو حکم دیا کے اوور ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جاۓ اور بجلی بلوں میں 200 یونٹ سے کم یونٹ یوز کرنے والے صارفین کے یونٹ 201 یا زائد کرنے کا بھی نوٹس لینے کا حکم دیا   وزیر اعظم کے الزام کی حقیقت اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کے لئے خطرات  افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے کے صارفین کے یونٹ 200 سے بڑھانے والے عملے کے خلاف انکوائری کی جاۓ یہ عوام اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کو لڑانے کے مترادف ہے یہ بھی پڑھیں   بجلی بلوں میں پرو ریٹا بلنگ کیا ہے   ہونا تو یہ چاہیے کے حکومت پروٹیکٹ کیٹگری نان پروٹیکٹ کیٹگری کا ڈراما بند کرتی  یا پروٹیکٹ کیٹگری 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرتی اور مسلسل 6 ماہ تک اضافی ریٹ کا قانون ختم کرتی  مگر عوام کو ریلیف دینے کے بجاۓ یکم جولائی سے ...

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills

What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills  پرو ریٹا بلنگ کیا ہے بجلی کے بلوں میں  ( Pro-Rata Consumption ) کیوں لکھا آرہا ہے کچھ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کے بجلی بلوں میں اضافہ بجلی کی کمپنیز کرتی ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کے  پرو ریٹا  بلنگ  کی وجہ سے بلوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر ایسا نہیں  آپ کو بتاتا چلوں یہ پرو ریٹا حیسکو۔ میپکو ۔لیسکو یا کسی بجلی کمپنی کی وجہ سے نہیں اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم جس کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے وہ بھی ان کمپنیز  کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ بلکے یہ سب وزارت پانی بجلی اور نیپرا کے جانب سے کیا گیا ہے  BACK GROUND OF PRO-RATA CONSUMPTION اسکا بیک گراؤنڈ سمجھ لیں ۔ اب سے کچھ عرصہ قبل  عوام کی جانب سے یہ شکایات کی گئی کے بجلی کمپنیز 30/31 دن سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کر رہی ہیں جس سے سے صارفین کو اضافی یونٹ چارج ہوجاتے ہیں ۔اس سلسلے میں کچھ لوگ کورٹ میں بھی گئے۔تو وزارت پانی بجلی نے  پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایک سافٹ ویئر بنوا کر تمام بجلی کمپنیز کو دیا  جس کے تحت اب صارفین...

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

Latest Solar Panel Prices in Tando Adam Sindh

Latest Solar Panel Prices in Tando Adam Sindh Ai Image www.getjobinpakistan.com Here are the latest prices of solar panels in Pakistan  13-05-2024 - Longi Hi-mo 5 Documented Single Glass A Grade: 40 PKR per watt - Jinko P Type Documented Single Glass A Grade: 40 PKR per watt - JA Documented Single Glass A Grade: 40 PKR per watt - Longi Hi-mo 5 Bificial: 42 PKR per watt - Jinko N-type monocrystalline: 42 PKR per watt - JM Solar Panel Documented: 40 PKR per watt - RENA Solar Panel Documented: 40 PKR per watt - ASTRO Energy Solar Panel Documented: 41 PKR per watt - Phono Solar Panel Documented: 40 PKR per watt - Trina N-type monocrystalline: 42 PKR per watt - Longi Hi-mo 7 N Type Bifacial: 42 PKR per watt - Canadian Topcon solar Panel: 43 PKR per watt - Longi Hi-mo 6 Bificial: 42 PKR per watt

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED

ELECTRICITY RATES IN PAKISTAN FURTHER INCREASED بجلی کے ریٹ واپڈا والے نہیں حکومت پاکستان لگاتی ہے ۔ سپتمبر 2022 سے مسلسل ریٹ کو بڑھایا جا رہا ہے ۔اب بجلی کے صارفین کی دو کیٹگری بنا دی گئی ہے ۔ ایک پروٹیکٹ کیٹگری ۔جس صارف کے 6 ماہ مسلسل 200 سے کم یونٹ ہونگے وہ پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ہوگا اور اسکو پہلے 100 یونٹ فی یونٹ7.74 چارج ہوگا 101 سے 200  کو فی یونٹ 10.06 چارج ہونگے..جب کے جولائی 2023 پروٹیکٹ کے ریٹ  بھی بدلی  ہوگئے ہیں  PROTECT CATEGORY 0-50          3.95 per unit without Taxes 51-100     7.74  per unit without Taxes 1-100       12.21per unit without Taxes 101.200   14.53per unit without Taxes www.getjobinpakistan.com UN-PROTECT CATEGORY اور اگر آپ کی کسی ایک ماہ 200 سے زیادہ یونٹ استمعال ہوگئے تو آپ ان پروٹیکٹ کیٹگری میں شامل ھوجائیں گے اور اسکو درج ذیل ٹیرف چارج ہوگا  1-100  20.85  Per Unit without Taxes 1-200  27.32 Per Unit without Taxes 1-300  31-51 Per Uni...

بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں

 بجلی اور گیس کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں  پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ  کیا ہے ؟ بجلی کے بل زیادہ کیوں آرھے ہیں ؟ گیس کے بل میں فکس چارج 50 روپے کی جگہ 500 روپے کیوں   لگ رہے ہیں ؟۔ان سارے سوالوں کے جواب جاننے کے لئے آپ کو پورا کالم پڑھنا پڑے گا ۔ بجلی صارفین پروٹیکٹ کیٹگری میں آنے کے لئے کیا کریں  بجلی کی پروٹیکٹ کیٹگری کا مطلب آپ کا بجلی کا بل گزرشتہ 6 ماہ سے مسلسل 200  یونٹ سے کم ہو تو آپ کا  بجلی کا بل کم آئے گا ۔اگر آپ نے 199 یونٹ استمال کئے ہیں تو آپ کو   یہ ریٹ لاگو ہوگا  1-50    unit       50*3.95  rupees per unit 1-100  unit      100* 7.74    rupees per unit 101-199 unit   99*  10.060 rupees per یونٹ مطلب 199 یونٹ پر پہلے 100 یونٹ 7.74 روپئے کے حساب سے اور اگلے 99 یونٹ 10.06 روپئے کے حساب سے چارج ہونگے ۔آپ کو بجلی کا بل دو سلیب  میں لگایا جاۓ گا  مگر آپ کا بل گزرشتہ 6 ماہ میں سے  کسی بھی ماہ  200 یونٹ سے زیادہ ہے تو آپ اگلے 6 ماہ تک نان...

HESCO waived the bills of 300 units of electricity consumers

HESCO waived the bills of 300 units of electricity consumers حیسکو نے 300 یونٹس سے کم بجلی استمعال کرنے والوں کے بل معاف کردئیے اگر آپ کے بجلی کا استمال اس ماہ 300 یونٹس سے کم ہے تو حکومت پاکستان نے آپ کا بل معاف کردیا ہے  وزیر اعظم ریلیف پیکج حیسکو کی نو ڈویژن میں 300 سے کم یونٹ استمعال کرنے والے گھریلو  صارفین اور کمرشل صارفین جن کے 300 سے زیادہ یونٹ بھی ہیں انکو بھی ریلیف دیا گیا ہے  ۔  حیسکو کی (9) ڈویژن کی  (39) سب ڈویژن کو یہ ریلیف دیا گیا ہے ۔ تفصیل   مندرجہ ذیل ہیں  S.NO NAME OF HESCO DIVISION S.NO SUB DIVISON 1 JAMSHORO 1 JAMSHORO     2 SEHWAN SHARIF 2. THATTA 3 THATTA     4 SUJAWAL     5 MAKLI 3 BADIN 6 TALHAR 4. N...