What is Pro-Rata Consumption in Electricity bills پرو ریٹا بلنگ کیا ہے بجلی کے بلوں میں ( Pro-Rata Consumption ) کیوں لکھا آرہا ہے کچھ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کے بجلی بلوں میں اضافہ بجلی کی کمپنیز کرتی ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کے پرو ریٹا بلنگ کی وجہ سے بلوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر ایسا نہیں آپ کو بتاتا چلوں یہ پرو ریٹا حیسکو۔ میپکو ۔لیسکو یا کسی بجلی کمپنی کی وجہ سے نہیں اور پروٹیکٹ نان پروٹیکٹ سسٹم جس کی وجہ سے بجلی کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے وہ بھی ان کمپنیز کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ بلکے یہ سب وزارت پانی بجلی اور نیپرا کے جانب سے کیا گیا ہے BACK GROUND OF PRO-RATA CONSUMPTION اسکا بیک گراؤنڈ سمجھ لیں ۔ اب سے کچھ عرصہ قبل عوام کی جانب سے یہ شکایات کی گئی کے بجلی کمپنیز 30/31 دن سے زیادہ دنوں کی ریڈنگ کر رہی ہیں جس سے سے صارفین کو اضافی یونٹ چارج ہوجاتے ہیں ۔اس سلسلے میں کچھ لوگ کورٹ میں بھی گئے۔تو وزارت پانی بجلی نے پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایک سافٹ ویئر بنوا کر تمام بجلی کمپنیز کو دیا جس کے تحت اب صارفین...
Get Job in Pakistan is News Network, including Educational and Job related News, Fashion News, Exams Notes and Results ,Sports News and many more.