Skip to main content

Posts

Showing posts from December 30, 2024

پاکستان میں نان فائلر ہونے کے نقصانات

پاکستان میں نان فائلر ہونے کے نقصانات  *نان فائلر ہونے کے کچھ نقصانات* حکومت نے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کچھ اقدام اٹھاۓ ہین۔ تا کے زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکس کی فائل جمع کروایں۔  1 ۔ غیر ملکی سفر پر پابندی (T&C): نون فائلر کو بعض صورتوں میں غیر ملکی سفر کی اجازت نہیں ہے۔  2-  موبائل سم بندش: نون فائلر کے لیے موبائل سم کا استعمال بند کیا جاراہ ہے۔ 3 - بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ 4-  بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس: نون فائلر کے بینک لین دین پر زیادہ ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ 5-  بچت اسکیموں پر منافع پر ٹیکس: نون فائلر کو بینک/سیونگ سرٹیفکیٹ کے منافع پر دگنا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ 6-  جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس: نون فائلر جائیداد کی خرید و فروخت یا منتقلی پر چار گنا زیادہ ٹیکس ادا کرتا ہے۔ 7-  درآمدات اور برآمدات پر ٹیکس: نون فائلر کو ڈبل ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔ 8-  تعلیمی اخراجات پر ٹیکس: بچوں کے تعلیمی اخراجات پر صرف نون فائلر کو ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ 9-  بینک ق...