Skip to main content

Posts

Showing posts with the label News

میٹر ریڈرز کو دو گریڈ اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب

میٹر ریڈرز کو دو گریڈ اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب *پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی*   نے میٹر ریڈرز کو گریڈ نو سے گریڈ گیارہ میں اپ گریڈیشن دینے کے لئے کاغذات طلب کر لئے  *موضوع: میٹر ریڈرز کی  BPS-09 سے BPS-11 میں دو مرحلہ وار ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن* آپ کے انتظامی کنٹرول میں کام کرنے والے ان میٹر ریڈرز (BPS-09) کے حوالے سے درج ذیل دستاویزات/سرٹیفکیٹس فراہم کریں جنہوں نے میٹر ریڈر کے طور پر 10 سال سروس مکمل کر لی ہے اور DPE پاس کر لیا ہے مع لازمی تربیت یا DPT پاس کیا ہے، لیکن ابھی تک BPS-11 میں اپ گریڈ نہیں ہوئے، تاکہ معاملے میں مزید کارروائی کی جا سکے: 1. DPT / DPE اور تربیتی سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی۔ 2. زیر التواء آڈٹ پیراز کی صورتحال۔ 3. زیر التواء انکوائریوں/ تادیبی کیسز کی صورتحال۔ 4. عائد کردہ سزاؤں کی صورتحال۔ 5. کام اور طرز عمل کا سرٹیفکیٹ۔ 6. پچھلے 5 سالوں یعنی 2021 سے 2025 تک کے ACRs (ACRs کم از کم اچھے ہونے چاہئیں)۔ مزید برآں، اگر کوئی میٹر ریڈر میٹر ریڈر کے کیڈر میں 10 سال سروس مکمل کرنے کے باوجود DPT یا DPE اور لازمی تربیت پاس نہ کر سکا ہو، تو اس کی اط...

Scan code on electricity bills not working

QR Scan code on electricity bills not working  css.pitc.com.pk فلحال یہ ویب سائٹ کریش ہوگئی ہے کام نہیں کر رہی۔صارفین پریشان نا ہوں انکو سبسڈی ملتی رہے گی اگلے بل آنے سے پہلے کوڈ سکین کر لیں  اس کوڈ کی سکین کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  حکومت پاکستان کی طرف سے اصل ویب سائٹ لنک یہ ہے جس پر کلک کر آپ معلومات لے سکتے ہیں باقی کسی لنک کو کلک کر کے اوپن مت کریں نا اپنی معلومات درج کریں ۔ >>>>>>Click Here    css.pitc.com.pk رجسٹریشن صرف کیؤ آر کوڈ سکین کرنے سے ہوگی عوام فراڈ سے ہوشیار رہیں اور جعلی ویب سائٹ لنک کلک نا کریں  اور واٹس ایپ گروپ پر جوائن کر کے کسی کو اپنی معلومات نا دیں اور نا ہی پیسے دیں کیو آر کوڈ کیسے سکین کریں فلحال یہ ویب سائٹ کریش کر گئی ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں  حکومت نے بجلی بلوں میں سبسڈی جاری رکھنے کے لئے بجلی بلوں میں ایک کیؤ آر کوڈ دیا ہے جسکو اپنے موبائل کیمرے سے سکین کرنا ہے سکین ہونے کے بعد ایک سکرین پر آپ کی انفارمیشن شو ہوگی جس پر آپ کا بل کا نمبر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لکھا ہوگا اس فارم کو اوک...

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ

وزیر اعظم کا بیان اور عوام اور بجلی کمپنیز ملازمین میں تصادم کا خطرہ بجلی بلوں کی اوور ریڈنگ کی اصل حقیقت اور وزیر اعظم کا بیان آج وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر بجلی اویس لغاری سے میٹنگ میں بجلی بلوں میں اوور ریڈنگ پر سخت ناراضگی کا اظھار کیا اور وزیر بجلی کو حکم دیا کے اوور ریڈنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جاۓ اور بجلی بلوں میں 200 یونٹ سے کم یونٹ یوز کرنے والے صارفین کے یونٹ 201 یا زائد کرنے کا بھی نوٹس لینے کا حکم دیا   وزیر اعظم کے الزام کی حقیقت اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کے لئے خطرات  افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج وزیر اعظم نے جو بیان دیا ہے کے صارفین کے یونٹ 200 سے بڑھانے والے عملے کے خلاف انکوائری کی جاۓ یہ عوام اور بجلی کمپنیز کے ملازمین کو لڑانے کے مترادف ہے یہ بھی پڑھیں   بجلی بلوں میں پرو ریٹا بلنگ کیا ہے   ہونا تو یہ چاہیے کے حکومت پروٹیکٹ کیٹگری نان پروٹیکٹ کیٹگری کا ڈراما بند کرتی  یا پروٹیکٹ کیٹگری 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کرتی اور مسلسل 6 ماہ تک اضافی ریٹ کا قانون ختم کرتی  مگر عوام کو ریلیف دینے کے بجاۓ یکم جولائی سے ...

HESCO SDO SUSPENDED On complaint of MNA ON SUNDAY

HESCO SDO SUSPENDED On complaint of MNA  ON SUNDAY  An officer of Hyderabad Electric Supply Company (HESCO) Hafiz Muhammad Abdullah working as SDO operation Sub Division HESCO Tando Adam II was placed under suspension on Sunday with immediate effect on account of Misconduct and attached with Chief Operating Officer HESCO Hyderabad.It is learnt by this correspondent that said SDO was reportdly suspended on complaint of a sitting MNA belonging to Sindh that SDO misbehaved with her staff and refused to connect electricity connections which were disconnected due to huge arrears. In this regard Federal Mininster of Energy Awais leghari also apologized to said MNA in budget session on a point of raised by women MNA belonging to PPP.This is the first time when an order was issued on Sunday which is public holiday. It is also learnt that same SDO was beaten by a mob when he and his team disconnected direct connections of a influential councilor of Muncipal committe.SDO and his team wa...

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

HESCO Issue Promotion Orders Of Junior Engineers To Senior Engineers BPS-18

HESCO Issue Promotion Orders Of Junior Engineers To Senior Engineers BPS-18 www.getjobinpakistan.com

اگست 2022 کے بعد بجلی صارفین سے اضافی بل لئے گئے ۔ نیپرا کے انکوائری میں ثبوت سامنے آگئے

اگست 2022 کے بعد بجلی صارفین سے اضافی بل لئے گئے ۔ نیپرا کے انکوائری میں ثبوت سامنے آگئے  Nepra  ملک کے پاور سیکٹر میں ریگولیٹری ناکامی کا پیمانہ تباہ کن سے کم نہیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کی گئی انکوائری کے مطابق، ملک میں کام کرنے والی ہر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے پچھلے  سال جولائی اور اگست کے مہینوں میں شہریوں سے غیر قانونی طور پر زائد چارج کیا، یہ دو ماہ جب بجلی کے نرخوں میں زبردست، اچانک اضافے کی منظوری دی گئی۔ پی ڈی ایم حکومت نے سب سے پہلے اپنا اثر ڈالا، جس نے بڑے پیمانے پر احتجاج اور غصے کو جنم دیا۔ نیپرا کی انکوائری ثابت کرتی ہے کہ ان دو مہینوں میں لاکھوں صارفین کو درحقیقت نہ صرف بہت زیادہ ٹیرف بلکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے غیر قانونی بلنگ طریقوں سے پیدا ہونے والے اضافی چارجز کی وجہ سے دوہرے خطرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بلنگ کی مدت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے سے لے کر صارفین کو 'اوسط' اور جعلی اور غیر فضول 'ڈیٹیکشن' بل جاری کرنے تک استعمال ہونے والے یونٹس کا غلط حساب کتاب کرنے تک، تمام 11 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں ایک یا زیادہ شماروں پر ب...

EXPECTED NEW ELECTRICITY RATES FROM JULY 2022

EXPECTED NEW ELECTRICITY RATES FROM JULY 2022 *موجودہ بجلی کے یونٹ کا ریٹ*     01 to 100 Rs 9.42 Unit 101 to 200 Rs11.74 Unit 201 to 300 Rs 13.83 Unit 301 to 600 Rs 18.01 Unit 601 to 800 Rs 24.33 unit 801 to 1000 Rs 28.02 unit  *یکم جولائی سے12 روپے اضافہ کے ساتھ  بجلی کے یونٹ کا نیا ریٹ*     01 to 100 Rs 21.42 Unit 101 to 200 Rs23.74 Unit 201 to 300 Rs 25.83 Unit 301 to 600 Rs 30.01 Unit 601 to 800 Rs 33.23 unit 801 to 1000 Rs 40.02 unit اس کے علاوہ *5 روپے فی یونٹ سبسڈی بھی ختم کردی گئی ھے* . یعنی فی یونٹ کم ازکم *17 روپے اضافی* دینے پڑینگے. اس کے علاوہ پیٹرول کی بار بار قیمت بڑھنے سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے اضافی ہزاروں روپے بھی بھرنے پڑینگے اوپر سے  یہ ھے کہ سلیب ریٹ*  (Slab) جو صرف 01 یونٹ سے بل ہزاروں روپے بڑھ جاتا ھے   *مثال* کے طور پر کسی کی 299 یونٹ ریڑنگ آئی ھے تو یونٹ کا ریٹ  200× 23.74=4684 99 × 25.83 =2557  ٹوٹل.*7305*  اور 300 یونٹ کا سلیب ریٹ  300 × 30= *9000*  یعنی *01 یونٹ اوپر ہونے* سے 1695...