Skip to main content

حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا

حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا


حیسکو کا روشنیوں کا سفر جاری، 40 واں فیڈر لوڈشیڈنگ فری کردیا


 حیسکو آپریشن ڈویزن ٹی ایم خان کی سب ڈویزن ماتلی کے 11 کے وی  چینل فیڈر کو لوڈشیڈنگ فری کیا گیا ہے


ماتلی: فیڈر فری کرنے کا اعلان حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری نے ماتلی شہر میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا


رکن سندھ اسمبلی تنزیلہ اُمِ حبیبہ، حیسکو کے سابق بی او ڈی ممبر میر علی رضا تالپور، چیئرمین ماتلی حاجی رضوان، تاجران آصف نظامانی، محبوب چانگ و دیگر معززین شریک


ماتلی: تقریب میں حیسکو افسران عمار جدون، عبدالماجد جتوئی، سہیل شیخ، جاوید صدیقی، صادق کُبر و دیگر بھی حیسکو چیف کے ہمراہ


ماتلی: لوڈشیڈنگ فری کیے گیے فیڈرز پر 52 ٹرانسفارمرز اور 1061 کنکشنز ہیں، ترجمان حیسکو صادق کُبر


ماتلی: 1005 ڈومیسٹک کنکشن، 35 کمرشل اور 10 انڈسٹریل کنکشن ہیں، ترجمان حیسکو

اس موقع پر سی ای او حیسکو فیض ڈاہری نے اعلان کیا کے انکی کوشش ہوگی جون تک 68 فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری کردیں 

Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...