Skip to main content

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا

پاکستان کرکٹ کے نئے شہنشاہ صائم ایوب کامران غلام اور سلمان آغا




سلیمان علی آغا نے خود پہ تنقید کرنے والوں کو اپنے بیٹنگ بولنگ  سے جواب دیا کہ وہ میچ ونر اور میچ فنشر ہے صائم ایوب نے دنیا کرکٹ کو اپنی کلاس دکھائی اور بابر اور رضوان کے لیے بھی مثال قائم کی کہ میچ وننگ اننگز کیسے کھیلتے ہیں اور  کھیلیں نہ کھیلیں ۔بائیس سالہ نوجوان نے کس دلیری سے سنچری مکمل کی اور ایک اوور میں بائیس رنز بنا کے میچ کا سارا موومنٹم اپنی طرف کھینچ لیا صائم نے سنچری بنائی لیکن خوشی نہں منائی کہ اسے پرسنل ریکارڈ میں دلچسبی نہں تھی بلکہ میچ جیتنا اس کا گول تھا سیلمان آغا نے مین آف میچ ٹرافی صائم ایوب کو اسٹیج پہ بلا کے سارا کریڈٹ اسے دے کے ٹرافی اور ایوارڈ صائم سے شیئر کرکے دنیائے کرکٹ کے لیے انمول مثال قائم کی ایسا منظر پہلی بار دیکھا بدلے میں صائم نے سارا کریڈٹ سلیمان آغا کو دیا کہ کیسے اوور ٹو اوور پلاننگ سے وہ دونوں کھیلتے رہے اور میچ وننگ پارٹنرشپ قائم کی 

ابھی جو ہے نا بہت سارے ایسے تبصرہ نگار اپ کو دیکھنے کو ملیں گے جنہیں پاکستان کا کوئی بھی اچھا کام ہوتا ہوا اچھا نہیں لگتا انہیں پسند نہیں ہوتا ان کا کام ہوتا ہے کیڑے نکالنا ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس وقت جو ہے نا بابر اور رضوان پر تھوڑا سا برا وقت چل رہا ہے لیکن میں 40 سالہ جو میں جانتا ہوں 40 سالہ ہسٹری میں میں نے نہیں دیکھا کہ کوئی اتنی اچھی بھی جوڑی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ائی ہو چاہے ونڈے ہو یا پھر ٹیسٹ ہو یا پھر ٹی ٹونٹی ہو ہر بندے کی اپنی پسند اور ناپسند ہوتی ہے لیکن ملکی مفاد کے لیے جو بھی ہے نا ہر بندے کو اپنی پسند کو قربان کرنا پڑتا ہے تو جب ہم ہی اپنے ہیروز کو سپورٹ نہیں کریں گے تو پھر اپ دیکھ سکتے ہیں محمد یوسف کی مثال لے لیجئے محمد یوسف جیسا پلیئر نہیں ہے دنیا تو بریڈ مین کو مانتی ہے کہ بہت بڑا پلیئر تھا میرے خیال میں محمد یوسف یار جس نے ایک سال میں اتنے زیادہ رنز کر دیے سینچریوں کی کیا کہتے ہیں وہ ڈھیری لگا دی لیکن ہم لوگوں نے اس کے ساتھ بھی نا انصافی کی جس وجہ سے وہ مسلسل وہ پرفارمنس نہیں کر پایا اور پرفارمنس کے ساتھ ساتھ وہ کرکٹ جو اس کا نا کیریل کیریئر جو تھا نا وہ محدود ہو گیا صرف اپنے اپنے لوگوں ہی کی وجہ سے دل برداشتہ ہو جاتے ہیں یہ پلیئر اس میں کوئی شک نہیں ہے مانتے ہیں ورات کھولی بہت اچھا پلیر تھا کیم ولیمسین بہت اچھا ہے تو ساتھ میں جو روٹ بہت اچھا ہے لیکن ہر بندے کی اپنی کلاس ہوتی ہے اگر ہم بابرعظم کو سپورٹ نہیں کریں گے تو بابر اعظم پاکستان میں نہیں ملے گا دوبارہ پاکستان میں بابرعظم نہیں ملے گا یہ میری بات یاد رکھیں محمد رضوان پر جو تنقید کرتے ہیں یہ بھی یاد رکھیں کوئی اتنا اچھا کیپر اور ساتھ میں اتنا اچھا بیٹر وہ نہیں ملے گا بھائی باقی جیسے کہنا ہے جسے برا کہنا ہے بلا کہنا ہے وہ کہتا رہے ابھی جو نیچے ہے نا وہ ابھی بہت سارے دوست کچھ ایسی باتیں کرتے اپ کو نظر ائیں گے

۔ سلیمان آغا ،صائم ایوب کی طرح بابر اور رضوان بھی ایسے کوئی میچ جتوا دیں تو یقیناً قیامت نہں آئے گی۔  ایسے میچ ونرز کی پاکستان کو ضرورت ہے۔ رضوان کو چاہیے کہ وہ  اپنے خول سے نکل کامران غلام اور سلیمان آغا، کا حق مارنے کے بجائے پلیئر  انہں چار پانچ نمبر پہ اور عرفان نیازی 6 پہ کھلائے اور خود نمبر  7 نمبر پہ بیٹنگ کرے۔

Comments

Popular Posts

پاکستانی عوام کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے

بجلی بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق  بجلی کے بلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں  اس سسٹم سے بجلی صارفین کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار روپئے میں بیچا جا رہا ہے  ۔یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔ اس سے آپ کو واضح پتا چل جاۓ گا جے آپ کو بجلی کا ایک یونٹ 5 ہزار کا بیچا جا رہا ہے جو کے آپ کو اگلے 6 ماہ تک مزید تیس ھزار اضافی بل دینے پر مجبور کر دے گا ۔ BILL NO 1  UNIT USE 200 HUNDRED  Bill= 3083 BILL NO 2 UNIT USE 201 Bill 8154 200 Units Bill 3083 201 Units Bill 8154 فرق        5071 مطلب ایک یونٹ زیادہ یوز کرنے کی صورت میں آپ کا بل 5071 روپے زیادہ آسکتا ہے یہ اس غریب عوام کے زیادتی ہے ۔ ہے کوئی جو اسکا نوٹس لے مزید یہ کے یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا مطلب ایک یونٹ آپ کو 30000 ہزار کا پڑتا ہے پروٹیکٹ کیٹگری اگر آپ کا بجلی کا یوز مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس سے کم ہے تو آپ پروٹیکٹ کیٹگری میں ہیں ۔ پروٹیکٹ کیٹگری دو قسم کی ہے ایک وہ جن کا بجلی کا یوز 6 ماہ تک 1 سے 100 یونٹ تک ہے انکو دو ریٹ چارج کئے جاتے ہیں اس کیٹگ...

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga

Electricity bill Subsidy Pakistan 2026-Bijli bill main relief kaysay mily ga  سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں  بار کوڈ سکین یا رجسٹریشن کے لئے کسی کو پیسے نا دیں  بجلی کے صارفین کو اس ماہ جو بجلی کے بل موصول هوئے ہیں اس پر لگے بار کوڈ نے انکو پریشان کردیا ہے ۔بار کوڈ کے نیچے  لکھا ہے کے اس بار کوڈ کو سکین کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں بصورت دیگر آپ کو جو سبسڈی مل رہی ہے وہ ختم کر دی جاۓ گی آپ کو کرنا کیا ہے  سب سے پہلے اپنے موبائل میں پلے سٹور سے بار کوڈ سکین کی ایپ ڈونلوڈ کر لیں ۔۔ اسکے بعد ایپ سٹارٹ کر کے بار کوڈ سکین کریں  یا اپنے موبائل فون کا کیمر ا  آن کر کے بار کوڈ کے قریب لے جایئں وہاں سے ایک لنک اوپن ہوگا وہاں جاکر اپنا اکاؤنٹ نمبر اور موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر چیک کریں اور سبمٹ کا بٹن دبائیں ۔اب آپ کے موبائل ایک پن کوڈ جسکو    او ٹی پی   کہتے ہیں  آئے گا اسکو مطلوبہ جگا درج کریں آپ کو ویریفیکیر شن کا میسج موصول ہوجاۓ گا اس طرح آپ کے بجلی بل پر اگر آپ کا استمعال دو سو یونٹ سے کم ہے تو سبسڈی جاری رہے گی  اس لنک ک...